لاہور: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں دو نئے کھلاڑی شامل کر لیے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان کے پراسرار اسپنرز ابرار احمد اور کامران غلام کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چیمپئنزکپ مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) چیمپئنز کپ ٹیم مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے، پی سی بی 3سالہ معاہدے کے تحت انھیں سالانہ 50لاکھ روپے ادا کرے گا،حکام کو سابق اسٹارز کی مدد سے نئے ٹیلنٹ کے حصول کی امید ہے۔ پی سی بی نے گذشتہ دنوں چیمپئنز کپ ٹیم مینٹورز کا اعلان کیا، ان میں مصباح مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ فٹبال ،ملا غنی صدر عبدالحفیظ جنرل سکریٹری بھاری اکثریت سے کامیاب
کراچی ( پ ر ) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ساؤتھ کے ری پلے الیکشن میں جمیل احمد ہوت کے حمایت یافتہ ناصر کریم بلوچ پینل کے عبدالغنی کو صدر اور عبدالحفیظ جنرل سکریٹری کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر صابر اسپورٹس فٹبال کلب کے صدر محمد شریف بلوچ جنرل سکریٹری ملا خان محمد مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیزنے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز کلین سویپ کرلی
ٹرینیڈاڈ۔(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیزنے جنوبی افریقا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر3 میچوں پر مشتمل سیریز کلین سویپ کرلی،بارش کے باعث میچ کو 13،13 اوورز تک محدود کر دیا گیا،میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم نے پروٹیز کی جانب سے ملنے والا 109 رنز کا ہدف9ویں اوور مزید پڑھیں
پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا جس میں ملک کے 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے۔ افتتاحی میچ پینتھرز اور وولوز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یاد مزید پڑھیں
لگاتار 14 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ جیت کر اسپین نے عالمی ریکارڈ بنالیا
اسپین نے لگاتار 14 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ جیت کر اس قسم کے کرکٹ میں لگاتار سب سے زیادہ میچ جیتنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اسپین کا یہ ریکارٖڈ فی الحال جاری ہے یہ تب ہی رکے گا جب اسپین کی ٹیم کوئی میچ ہارے گی۔ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں اس مزید پڑھیں
یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والے 3 ہاکی کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور فزیو نے مبینہ طور پر یورپ جاکر سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرادی۔ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری پی ایچ ایف اولمپئین رانا مجاہد علی نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی اور فزیو ٹیم کے ساتھ پولینڈ گئے اور وطن واپس نہیں آئے، مزید پڑھیں
پنجاب جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال کا چیمپئن بن گیا
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پنجاب نے مینز اور ویمنز ٹائٹل جیت لیا۔فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 5 روزہ جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ لیاقت جمنازیم ہال پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوئی ،جس میں مزید پڑھیں
ٹیم کو ادھار ٹکٹ لے کر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین بھیجا گیا ہے، صدر پی ایچ ایف
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کو چین جانے کے لئے ادھار ٹکٹس لے کر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کھیلنے روانہ کیا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ دیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ : پنڈی اسٹیڈیم میں طلبہ کے لیے مفت داخلے کا اعلان
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان30 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے طلبہ کے لیے مفت داخلے کا اعلان کیا ہے ۔ پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبہ کو مزید پڑھیں