پی سی بی اور انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور انٹر بورڈز کوارڈینیشن کمیشن(آئی بی سی سی)کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے بعدآئی بی سی سی نے اسلام آباد میں ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیاجس میں تعلیمی بورڈز، پی سی بی اور آئی بی سی سی کے نمائندوں نے شرکت کی تاکہ مزید پڑھیں

بینک آف امریکا فیفا ورلڈ کپ 26™ کا آفیشل اسپانسر بن گیا

کراچی (سید وزیر علی قادری) فیفا اور بینک آف امریکہ فٹ بال کے ذریعے انسانی رابطے کو فروغ دیتے ہوئے کمیونٹیز کو منسلک کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔فیفا ورلڈ کپ 26™ امریکا کے 11 سمیت 16 میزبان شہروں میں منعقد ہوگا۔ FIFA کو بینک آف امریکا کو فیفا ورلڈ کپ 26™ کے مزید پڑھیں

مکمل فٹ ہوں،کوشش ہوتی ہے اچھی لائن و لینتھ کے ساتھ بولنگ کروں ، ابرار احمد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں، میرے لیے گرین پچ کوئی معنی نہیں رکھتی ، کوشش ہوتی ہے اچھی لائن و لینتھ کے ساتھ بولنگ کروں، عماد وسیم ، شاداب خان اور محمد نواز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، ہماری ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

ڈارون: پاکستان شاہینز میلبرن رینیگیڈز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد پویلین لوٹ رہے ہیں ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنے چوتھے میچ میں میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی4 میچوں میں تیسری کامیابی ہے۔ اس سے قبل اس مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی گورنر سندھ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی۔(اسپورٹس رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے مزار قائد پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، گورنر سندھ اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔جاری اعلامیہ کے مطابق بعد ازاں گورنرسندھ نے ارشدندیم کے مزید پڑھیں

انڈر-19 کے کیمپس کا انعقاد پی سی بی کااچھا اقدام ہے، ندیم عمر

کراچی: پی سی بی انڈر 19ٹریننگ سیشن کے دوران ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کا کھلاڑیوں اور ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں انڈر-19 کے کھلاڑیوں کے لیے 40 روزہ کیمپس لگانا پاکستان کرکٹ بورڈ کا اچھا اقدام ہے کھلاڑیوں کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھا نا مزید پڑھیں

حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان نے کھیلوں کی دنیا سے وابستہ 7 معروف شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان کیا ہے جس کی منظوری صدر مملکت نے دی ہے۔ یہ اعزازات ان کی کھیلوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیے جا رہے ہیں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم مزید پڑھیں

چیئرمین کرکٹ بورڈ لندن پہنچ گئے، اسٹیڈیمز ڈیزائن کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی کے ہیڈ آفس آمد

لندن (اسپورٹس ڈیسک):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی کی انٹرنیشنل ا سٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی بی ڈی پی پیٹرن کے ہیڈ آفس آمد پر کمپنی کے چیئرمین کرس ہارڈنگ نے خیر مقدم کیا،پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر ، بی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی جسے مسترد کر دیا تھا: ارشد ندیم

کراچی (اسپورٹس رپورٹڑ) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولپمکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فخر پاکستان ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی مرتبہ دوسرے ملکوں سے پیشکش کی گئی کہ مزید پڑھیں

ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد، اولمپک میڈل نہیں ملے گا

کھیلوں کی ثالثی عدالت (سی اے ایس) نے بھارت کی ریسلر وینیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد کردی ہے۔ ونیش پھوگاٹ 50 کلو گرام کی کیٹیگری میں فائنل تک پہنچی تھی۔ جس دن فائنل ہونا تھا اُس دن صبح اُس کا وزن 100 گرام زیادہ نکلا۔ اس بنیاد پر اُسے فائنل کے لیے نا اہل قرار مزید پڑھیں