اولمپکس سے پہلے 2 بار انجری کا شکار ہوا: ارشد ندیم

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اولمپکس سے پہلے 2 بار انجری کا شکار ہوا، ہم نے پیرس اولمپکس میں 24 جولائی کو جانا تھا، 21 جولائی کو میں انجری کا شکار ہوگیا۔  گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اولمپکس چیمپئن ارشد ندیم نے کہا کہ پوری قوم کو جشن مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ایک سڑک ارشد ندیم کے نام پر رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے F-10 سیکٹر کی ایک مصروف سڑک، جو F-10 چوک سے خیابانِ اقبال (مارگلہ روڈ) تک پھیلی ہوئی ہے اس کا نام عالمی ریکارڈ ہولڈر اور اولمپک چیمپین جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم کے نام پر رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا ہے، جس نے CDA مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس پر 140 سائبر حملوں کا انکشاف

فرانس کے حکام نے بتایا ہے کہ پیرس اولمپکس کے دوران متعلقہ سسٹمز پر 140 سائبر حملے کیے گئے تاہم کوئی بھی حملہ مقابلوں میں گڑبڑ پیدا کرنے میں ناکام رہا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 119 سائبر حملے معمعولی یا پست نوعیت کے تھے جبکہ 22 حملے بڑے پیمانے کے تھے جنہیں ناکام بنانے مزید پڑھیں

لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی منظوری

لندن:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم، نیشنل بینک کرکٹ ایرینا اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی ہے ۔ محسن نقوی بین الاقوامی اسٹیڈیم ڈیزائن کمپنی بی ڈی پی کے ہیڈکوارٹر جو کہ برطانیہ میں ہے کا دورہ کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں

لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی منظوری

لندن:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم، نیشنل بینک کرکٹ ایرینا اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی ہے ۔ محسن نقوی بین الاقوامی اسٹیڈیم ڈیزائن کمپنی بی ڈی پی کے ہیڈکوارٹر جو کہ برطانیہ میں ہے کا دورہ کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں

پی سی بی کی حسن علی کو انجری کا علاج انگلینڈ میں کروانے کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کی کہنی کی سرجری کے حوالے سے مکمل علاج کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی ترجمان نے کہا کہ حسن علی سے انجری کے معاملے پر رابطہ کر لیاہے، ان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ارشد ندیم کیلیے ہلال امتیاز اور 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے ہلال امتیاز اور 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں استقبالیہ  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وطن کو جشن آزادی مزید پڑھیں

پاکستان کے عامر خان نے 7ویں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

بنکاک (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ عامر خان نے 7ویں ہیروز تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔22سالہ پاکستانی ایتھلیٹ عامر خان نے بنکاک میں 7ویں ہیروز تائیکو انڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور طلائی تمغہ حاصل کیا۔ عامر خان کا تعلق سوات مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس، عرب ممالک کے حصے میں 17تمغے آئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹس نے پیرس اولمپکس 2024 میں مجموعی طورپر 17 تمغے اپنے نام کئے ہیں۔ یہ تمغے 7 عرب ممالک کے ایتھلیٹس نے حاصل کئے جن میں بحرین، الجزائر، مصر، تیونس، مراکش، اردن اور قطر شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق بحرین کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

لاہور: بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ بنگلا دیش ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، مہمان ٹیم پولیس اور دیگر قانون نافذ اداروں کئے حصار میں ایئر پورٹ سے نجی ہوٹل مزید پڑھیں