میں اپنا کام کروں گا سیاست کا کوئی ارادہ نہیں ، ارشد ندیم

لاہور: پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کی پرواز رات 1 بج کر 25 منٹ پر لاہور پہنچی، جہاں ان کے طیارے کو واٹر کینن سلیوٹ کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ہزاروں مداح اپنے ہیرو کی ایک جھلک مزید پڑھیں

کوشش ہوگی ارشد ندیم کی طرح پاکستانی عوام کو خوشیاں دیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں، کوچز جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے، کوشش ہوگی ارشد ندیم کی طرح قوم کو خوشیاں دیں۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا مزید پڑھیں

جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ فرینڈ کلب ٹنڈوجام نے جیت لیا

ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) زرعی یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ فرینڈ فٹبال کلب ٹنڈوجام اور زرین فٹبال کلب حیدرآباد کے درمیان کھیلا گیا جو فرینڈ فٹبال کلب ٹنڈوجام کی ٹیم نے 0-6 سے جیت لیا، فرینڈ فٹبال کلب ٹنڈوجام کے کھلاڑیوں رحیم داد نے 2 گول، حسان توفیق راجپوت نے 2 مزید پڑھیں

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ، شاہینز نے پرتھ اسکارچرز کو 17رنز سے ہرادیا

ڈارون(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پرتھ اسکارچرز کو17 رنز سے شکست دے دی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان شاہینز نے20 اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر188رنز اسکور کیے۔پرتھ اسکارچرز 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

ٹیم میں کم بیک کرنا آسان نہیں، کارکردگی دکھانا ہوتی ہے، محمد علی

راولپنڈی۔ (نمائندہ خصوصی):ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ ٹیم میں کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا اس کے لیے آپ کو نئے سرے سے شروع کرنا ہوتا ہے اور کارکردگی دکھانا ہوتی ہے لیکن ان کے لیے یہ اتنا مشکل نہیں کیونکہ انہوں نے زندگی میں کئی اتار چڑھا دیکھ لیے ہیں، مزید پڑھیں

کیپٹن زاہد سعید صدر سنگم کرکٹ کلب کی گوادر کرکٹ اکیڈمی کو مبارکباد

گوادر(اسپورٹس ڈیسک) ہم گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم کو کامیاب دورہ کراچی پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ اکیڈمی انتظامیہ نے گوادر کرکٹ کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا کیونکہ گوادر کرکٹ کی تاریخ میں اسطرح کے ٹور منعقد نہیں ہوئے دوسری طرف اگر ان نوجوان مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس،الجزائرکی باکسرایمان خلیف نے سونے کا تمغہ جیت لیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک ) الجزائر کی باکسر ایمان خلیف طلائی نے اولمپکس خواتین کے باکسنگ مقابلوں کے فائنل میں چین کی باکسر یو یانگ کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا ۔ پیرس اولمپکس میں غلط فہمی کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بننے والی الجزائر کی باکسر ایمان خلیف نے گزشتہ روز خواتین مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس، اسپین فٹبال چیمپئن بن گیا، فرانس کوفائنل میں شکست

پیرس(اسپورٹس ڈیسک ) پیرس اولمپکس میں مینز فٹبال میں ا سپین نے فرانس کوفائنل میں شکست دیدی ۔ اولمپکس میں مینز فٹبال میں اسپین نے فرانس کو 3-1سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔ پیرس اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں امریکا 33 طلائی، 39 چاندی اور 39 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی مزید پڑھیں

نیدرلینڈز نے پیرس اولمپکس مینز فیلڈ ہاکی میں سونے کا تمغہ جیت لیا

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)نیدرلینڈزنے جرمنی کو پیرس اولمپکس گیمز میں مردوں کے فیلڈ ہاکی ایونٹ کے فائنل میں شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا، جس پر نیدرلینڈز نے جرمنی کو 1-3 گول سے شکست دی۔نیدرلینڈز اور جرمنی کی مینز ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ میں دونوں مزید پڑھیں

عامر کفایت کی صدارت میں سندھ فلائنگ ڈیسک ایسوسی ایشن کا اجلاس

حیدرآباد(اسپورٹس ڈیسک) سندھ فلائنگ ڈیسک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عامر کفایت کی صدارت میں مقامی کلب میں حیدرآبادفلائنگ ڈیسک ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں عامر کفایت نیحیدرآباد فلائنگ ڈیسک ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو فلائنگ ڈسک کے کھیل کیرولز سے آگہی فراہم کی اورحیدرآباد ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں