پاک آرمی ہیلی کاپٹر کا کامیاب آپریشن، کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا

اسکردو: پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستانی کوہ پیماؤں کا کامیاب ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ پاک آرمی نے پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا،گزشتہ روز 4 پاکستانیوں کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ  دنیا کی 12ویں اور پاکستان کی چوتھی سب سے اونچي چوٹی براڈ پیک  کو سر کیا۔ جن میں انم عزیر اور مزید پڑھیں

محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام اُمور وقار یونس کے حوالے کر دیے

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کے حوالے کر دیئے ہیں اور خود کو صرف انتظامی فیصلوں تک محدود کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان و سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے بطور ایڈوائزر آف چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا۔ذرائع کے مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری کورس کا اختتام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 3 روزہ ریفری کورس کا اسلام آباد میں اختتام، کورس میں 24 ریفریز نے حصہ لیا۔ پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی، 3 روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اکیڈمی کا کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ

کراچی پریس کلب کے سابق صدر طاہر حسن خان کا گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے سابق صدر طاہر حسن خان کی خصوصی دعوت پر گوادر کرکٹ اکیڈمی کی انڈر 19 ٹیم نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی ترقی

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن مزید پڑھیں

کاش کوئی پرویز مشرف جیسا آئے اور پاک بھارت کرکٹ بحال کرائے، یونس خان

کراچی:قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کاش کوئی پرویز مشرف  جیسا آئے اور پاک بھارت کرکٹ کو بحال کرائے۔ ککری گراؤنڈ کراچی میں گرین لیاری کی تقریب  کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان اورت بھارت کے مابین کرکٹ بہت ضروری مزید پڑھیں

بابر دفاعی، شان جارحانہ کپتانی کرتے ہیں‘ عامر جمال

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ کے ٹیم کے آل رانڈر عامر جمال نے ٹی 20 کپتان بابر اعظم اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی کا فرق بتا دیا۔نجی سپورٹس پلیٹ فارم کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران عامر جمال سے شان مسعود اور بابراعظم کی کپتانی کے فرق بارے سوال مزید پڑھیں

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے کے ٹو چوٹی سرکرلی

گلگت (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی کی ایک اور خاتون نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کو سر کرلیا، سلطانہ بی بی کے ٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سلطانہ بی بی نے پیر کی صبح 8 ہزار 611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

محسن نقوی کو کرکٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں،شاہد آفریدی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) سابق قومی کپتان و کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ معلوم نہیں ، ان کے پاس پی سی بی اور وزارت مزید پڑھیں

کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقاریونس کو سونپنے کا فیصلہ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ساری توجہ ایڈمنسٹریشن پردیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطا بق محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے،کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کاذمہ دار ایک کرکٹر ہوگا،شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی کے امور، کھلاڑیوں کے این او سی سمیت مزید پڑھیں