پیرس اولمپکس میں 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ جاپان سرفہرست

پیرس اولمپکس: تلوار بازی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے چین اور ہانگ کانگ کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو پیرس (اسپورٹس ڈیسک ) سمر اولمپکس 2024 میں میڈلز کی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے، تین روز کے دوران جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ میزبان فرانس 5 گولڈ میڈلز مزید پڑھیں

سرفراز بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ نے پر مجبور

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سرفرار احمد بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے بجلی بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔ سابق کپتان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک والو! لائٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کو تیار

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا مزید پڑھیں

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے دوسری کامیابی حاصل کرلی

سلور: ناروے فٹبال کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ سلور میں جاری ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے پیر کو دوسری مزید پڑھیں

ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے، بھارت نہیں آتا تو نہ آئے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہم تو دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے تھے بھارت اگر نہیں آنا چاہتا تو مت آئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی بھی طرح کے مشکل حالات میں پاکستانی ٹیم نے بھارت مزید پڑھیں

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست

بحرین: ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرین میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو  آؤٹ کلاس کرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل  کی ہے۔ پندرہویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں مزید پڑھیں

کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا, بس عزت سے کھیلنا چاہتا ہوں: شاہین آفریدی

کراچی : قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں، اپنے ملک کے لیے فخر سے کھیلوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ میرا کام مزید پڑھیں

اولمپکس گیمز: حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین پر ٹیک کمپنی نے اشتہارات واپس لے لیے

پیرس میں منعقدی اولمپکس گیمز 2024کی افتتاحی تقریبات میں ڈریگ کوئینز (خواتین کا حلیہ اپنائے مرد)اور رقاصوں کی طرف سے مسیحیت میں انتہائی مقدس مانی جانے والی لیونارڈو ڈا ونچی کی پینٹنگ دی لاسٹ سپر (آخری کھانے)کی بظاہر پیروڈی پیش کرنے کے بعد ایک ٹیک کمپنی نے اولمپکس گیمز سے اپنے اشتہارات واپس لے لئے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025: انگلینڈ بھی پاکستان میں کھیلنے کے خواہاں

 لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ پاکستان کو اگلے سال فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنا ہے لیکن بھارت اپنے میچز نیو ٹرل وینیو پر منتقل کرانے کی کوشش میں ہے۔ اس حوالے سے دیگر ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے سے کوئی مسئلہ مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی کرکٹ میں انٹری، سابقہ اہلیہ جمائمہ نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے دونوں بیٹوں سلیمان عیسی خان اور قاسم خان مزید پڑھیں