لاہور:بین الصوبائی رابطہ کےوفاقی وزیر رانا ثنا ء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم وزیراعظم کے ویژن کے مطابق قومی کھیل ہاکی کو عروج بام پر دوبارہ لانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنا نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں سے ملاقات کی، اس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود آج چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کرینگے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود لاہور پہنچ گئے، دونوں کوچز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے قومی وائٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسسٹنٹ کوچ اظہر مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19 فروری سے 9مارچ تک پاکستان میں انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا۔ میڈیا میں یکم مارچ مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی، نیشنل اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام کیلئے کنسٹرکشن کمپنی نے سروے مکمل کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام کیلئے کنسٹرکشن کمپنی نے سروے کیا۔ کمپنی نے موجودہ انفراسٹرکچر کا جائزہ اور مختلف مقامات کی سوئل ٹیسٹنگ کی۔ یونیورسٹی اینڈ پر موجود اسکور بورڈ گرا کر فار اینڈ بلڈنگ بنانے کا پلان تیار کرلیا۔ فار اینڈ بلڈنگ مزید پڑھیں
پیرس ڈائمنڈلیگ :ارش ندیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ایک سال بعد فیلڈ پر واپسی ہوئی، پیرس ڈائمنڈ لیگ میں تمغہ تو نہ جیت سکے لیکن چوتھی پوزیشن حاصل کرکے اولمپکس سے قبل فارم اور ردھم کو بحال کرلیا۔ دنیا کے بہترین ایتھلیٹس کے مقابلے ڈائمنڈ لیگ کے پیرس میں ہونے والے مقابلوں میں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی نوجوانوں کو کھیلوں سمیت ہر میدان مواقع فراہم کرتی رہیگی،منعم ظفر خان
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کے ہمراہ منصورہ اسپورٹس کمپلیکس اور اپنا لیاقت آباد انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا،۔اس موقع پر وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اسحاق تیموری، امیر جماعت اسلامی گلبرگ وسطی فاروق نعمت اللہ، کوآرڈینٹر صغیر احمد انصاری، انور جمال، مزید پڑھیں
پاکستان میں کرکٹ کی بہتری:محسن نقوی کی سابق کرکٹرز کیساتھ مشاورتی ملاقات
لاہور: پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کرکٹرز کے ساتھ ایک مشاورتی ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مقصد ملک میں کرکٹ کا مزید پڑھیں
کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کوچز اور سابق کرکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ذرائع
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کرکٹ میں بہتری لانے کیلئے سابق کھلاڑیوں سے مشورے اور مشاورت کا آغاز کر دیاہے اور اس سلسلے میں ایک بیٹھک ہوئی، جس میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات زیر بحث آئیں۔ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کےسابق لیگ اسپنرمشتاق احمد نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لندن: پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان کو انگلینڈ کے انڈر 19 کوچنگ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نوجوان بولرز کے ساتھ انگلینڈ ٹیم مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کا چیئرمین پی سی بی کو فٹنس پر کوئی رعایت نہ دینے کا مشورہ
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے فٹنس پر کوئی رعایت نہ دینے کا مشورہ دیا ہے، سابق کھلاڑیوں سے ڈومیسٹک کرکٹ پر گفتگو ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹریکچر بہتر کرنے مزید پڑھیں