چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔محسن نقوی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کی سطح پر بھی فٹنس ٹیسٹ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل فٹنس ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا مزید پڑھیں

کینسو اوپن اسکواش: پاکستانی عشعب فائنل میں پہنچ گئے

 لاہور: پاکستان کے عشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ عشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔ امریکا میں جاری اس 9 ہزار ڈالر انعامی رقم والے ایونٹ کا فائنل پاک اور بھارت مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی خراب کارکردگی سے شائقین مایوس ہیں،  یونس خان

ایجبسٹن :  ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کے  کپتان یونس خان نے ریٹائرڈ کرکٹرز کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد بہت سے شائقین مایوس ہیں۔ یونس خان نے کہا کہ ہماری موجودہ ٹیم مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر پاکستانی باکسر ایشین چیمپئن بن گیا

بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو چت کر کے ایشین چیمپئن بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسنگ کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شہیر آفریدی کا بھارتی باکسر رونت سولنکی سے میچ ہوا جس میں پاکستانی باکسر نے تیسرے راؤنڈ میں روایتی حریف کو مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز:پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو 68 رنز سے شکست

برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  میں پاکستان چیمپئنز کے ہاتھوں انڈیا چیمپئنز کو 68 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چیمپئنز نے انڈیا چیمپئنز کو 68 رنز سے باآسانی شکست سے دوچار کرکے ایونٹ میں مسلسل تیسری اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آج پاک بھارت ٹاکرا

برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آج  روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایونٹ کا آٹھویں اہم میچ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کرکٹ ایکسپرٹس کا کہنا مزید پڑھیں

قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ کا انتقال

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فواد عالم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے اپنے تمام فینز سے والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کی۔ انہوں نے اس سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ گزشتہ چند مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025:افتتاحی میچ 19 فروری، فائنل 9 مارچ کو رکھنے کی تجویز

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے افتتاحی میچ اور فائنل کے حوالے سے تجویز کی گئی تاریخیں سامنے آ گئیں، جس کے مطابق افتتاحی میچ 19 فروری اور فائنل 9 مارچ کو تجویز کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ:پاکستان کو فائنل میں تھائی لینڈ سے شکست

ریاض:ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کو فائنل میں تھائی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اے سی بی ایس 15 ریڈمین ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں تھائی لینڈ نے 3-0 سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ مزید پڑھیں