ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست کے بعد مذہب کارڈ استعمال کرنا افسوسناک ہے، احمد شہزاد

لاہور: قومی  کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سابق کھلاڑیوں سمیت شائقین کی جانب سے  شدید تنقید کی زد میں ہے، کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنس کرکے اور مذہب کارڈ کھیل کر ورلڈکپ میں اپنی خراب کارکردگی کو چھپا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہارڈک پانڈیا نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل رائونڈر بننے والے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار کرکٹر ہارڈک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے بعد ٹی ٹوئنٹی آل رائونڈرز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی کرکٹر ہیں آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پانڈیا 2 درجہ ترقی کے بعد مزید پڑھیں

عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے قدیم فرینڈز  فٹبال کلب ڈی ایف سینٹرل عبدالخالق افغانی فٹبال اسٹیڈیم فیڈرل بی ایریا پر مویشی منڈی اور دیگر کمرشل کام کو روکنے کے تاریخی فیصلے پر معزز چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے اظہار تشکر کے طور پر یوم تشکر منایا گیا اس موقع پر عبدالخالق فٹبا اسٹیڈیم مزید پڑھیں

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا پھر لازمی قرار دے دیا۔ پی سی بی کے فیصلے کے مطابق کھلاڑیوں کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے یو یو ٹیسٹ واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم نجی طیارے کے ذریعے دہلی پہنچ گئی ہے، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم آج صبح خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی ایئرپورٹ پہنچی، جہاں لاکھوں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے فاتح مزید پڑھیں

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کپتان بابراعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا،کپتان کو تبدیل کرنے سے متعلق تمام کوچز اور سابق کرکٹرز فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کبھی کوئی فیصلہ غصے مزید پڑھیں

پی سی بی کا اجلاس طلب، ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی ایجنڈے کا حصہ نہیں

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اپنے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس 6 جولائی کو لاہور ہیڈکواٹرز میں طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کا بنیادی ایجنڈا مالی سال 2024-25 کے مالیاتی بجٹ کی منظوری ہے جبکہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر پاک بھارت ٹیموں کی میزبانی کیلئے بیتاب

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے ایک مرتبہ پھر بھارت، پاکستان اور کینگروز کے درمیان سہ فریقی سیریز کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کردیا۔ آن لائن پریس کانفرنس میں نک ہاکلے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت روایتی حریف ٹیمیں ہیں، انکے میچز کی میزبانی کرنا مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ ، جافنا کنگز نے دمبولا سکسرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پالے کیلی(اسپورٹس ڈیسک)لنکا پریمیئر لیگ کے میچ میں جافنا کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دمبولا سکسرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، جافنا کنگز نے دمبولا کا 192 رنز کا ہدف اننگز کی آخری بال پر حاصل کرکے شاندار فتح اپنے نام کی، اویشکا فرنینڈو کو 34 گیندوں پر 80رنز کی برق مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024ء میں95 کھلاڑی112 مرتبہ صفر کا شکار

 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر ہوئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں 95 کھلاڑی112 مرتبہ صفر کا شکار ہوئے جوکسی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں صفر کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے پہلے ایک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ صفر متحد ہ عرب امارات اور عمان میں2021 میں ہوئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ مزید پڑھیں