آئی سی سی نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی ، کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ باقی 8 ٹیموں کا انتخاب مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی:اعزازی ٹی20 ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی نہیں
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے حال ہی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں 6 بھارتی کھلاڑیوں کو شمولیت کا اعزاز ملا ہے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کےوکٹ کیپر محمد حارث پری سیزن کیمپ سے دستبردار
لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پری سیزن کیمپ سے دستبردار ہوگئے۔ قومی بیٹر محمد حارث پری سیزن کیمپ سے دستبردار ہو کر سری لنکا چلے گئے ہیں جہاں وہ لنکن پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔ محمد حارث لنکن پریمیئر لیگ میں کینڈی فیلکن کی نمائندگی کریں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
یورپین فٹ بال چیمپئن شپ، اسپین ،انگلینڈ کوارٹر فائنل میں
برلن/ لندن (سید عاصم علی قادری) اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ ا سپین کی ٹیم نے ٹاپ 16 میچ میں جارجیا کی ٹیم کو با آسانی 1-4 گول سے ہراکر ٹاپ۔8رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم نے پری کوارٹر مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس:حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث اسپرنٹر فائقہ ٹرینر کی سہولت سے محروم
پیرس(اسپورٹس ڈیسک ) اسپرنٹر فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کے لیے کیمپ اور ذاتی کوچ کی عدم دستیابی پر اکیلے ٹریننگ پر مجبور ہوگئیں۔ فائقہ ریاض وائلڈ کارڈ پر پیرس اولمپکس میں شرکت کریں گی لیکن پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) یا فیڈریشن کی جانب سے کوئی کیمپ نہیں لگایا گیا ، نہ ہی ٹریننگ کیلئے مزید پڑھیں
گلوبل ٹی20 کینیڈا، بابر اعظم رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کینیڈین کرکٹ لیگ میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں وینکوور نائٹس کی جانب سے محمد رضوان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ وینکوور کے اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد عامر اور آصف مزید پڑھیں
وینزویلا کی ٹیم جمیکا کو ہرا کر امریکا فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں
نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں وینزویلا کی ٹیم نے گروپ بی کے اہم میچ میں جمیکا کو باآسانی 0-3 گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل جگہ پکی کرلی۔ ایڈورڈ بیلو،سالومن رونڈن اور ایرک رامیرز نے ایک، ایک گول ا سکور کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں
گورنمنٹ نیشنل کالج مارننگ نے کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ نیشنل کالج مارننگ نے کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ جیت لیا، فائنل میں ڈسٹرکٹ کورنگی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرسرپرستی کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول جاری ہے، اس سلسلے کا شوٹنگ بال ایونٹ واحد شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں منعقد ہوا۔ایونٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ 25 جولائی سے 11 اگست تک کینیڈا میں ہوگی۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں محمد رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کیا گیا تھا اور ان کے اسکواڈ میں بابر اعظم ، محمد عامر مزید پڑھیں
پری سیزن فٹنس، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینز کا تربیتی کیمپ
لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے پری سیزن فٹنس اور فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کی تفصیلات کا اعلان کر دیا جو کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں لگایا جائے گا۔پری سیزن کیمپ میں 25 کرکٹرز شرکت کریں گے اور یہ 24 جون سے 7 جولائی تک جاری رہے مزید پڑھیں