دبئی ( اسپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز سے شیئر کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند ہفتے قبل چمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایا تھا۔ آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا اور پی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پیٹ کیمنز کی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں ساتویں ہیٹ ٹرک
تیز بولر پیٹ کمنزٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک انجام دینے والے آسڑیلیا کے دوسرے اور کل ملاکر ساتویں بولر بنے۔ بنگلا دیش کے خلاف نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں انہوں نے اپنے تیسرے اوور کی پانچویں اور چھٹی بال پر وکٹ لینے کے بعد چوتھے اوور کی پہلی بال پر تیسرا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا بنگلادیش کیخلاف شاندار ریکارڈ ہے
پہلے میچ میں افغانستان کو47 رنز سے شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم سپر آٹھ لیگ میں اپنا دوسرا میچ بنگلا دیش کے خلاف نارتھ ساونڈ کے سر ووین رچرڈز اسٹیڈیم میں ہفتہ کو کھیلے گی۔ بنگلا دیش کا بھی سپر آٹھ میں یہ دوسرا میچ ہوگا۔ اسے پہلے میچ میں آسڑیلیا نے ڈکورتھ اینڈ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ:سپر8 مرحلے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست
سینٹ لوشیا: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سینٹ لوشیا میں ہونے والے عالمی کپ کے 45 ویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 164 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے لیے 6 مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا
نیو یارک(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ویسٹ انڈیز نے دفاعی چمپئن انگلینڈ کو جیت کیلئے 181رنز کا ہدف دیا تھا۔ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے مزید پڑھیں
ذہنی دبائو کی وجہ سے جوتے کے تسمے بھی نہیں باندھ سکتا تھا، مائیکل وان
لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے انکشاف کیا کہ وہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا تھے۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ وہ ذہنی دبائو کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوئے اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتے مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی
بنگلورو( اسپورٹس ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر ڈیوڈ جانسن نے چوتھی منزل پر موجود اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے کود کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق فاسٹ بولر 52 سالہ ڈیوڈ جانسن نے بنگلورو میں اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کیا، وہ کچھ وقت سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ڈیوڈ مزید پڑھیں
ٹی 20ورلڈ کپ، سپر8مرحلے کے مزید 2میچوں کا فیصلہ آج ہوگا
جمیکا (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر8مرحلے میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ گروپ ون کی ٹیموں آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم نارتھ سانڈ انٹیگا میں کھیلا جائے گا۔دوسرے میچ میں گروپ ٹو کی ٹیمیں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 28 رنز سے شکست
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست دے دی۔ باربا ڈوس ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے گروپ ون کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ مزید پڑھیں
برکس گیمز:قومی ویٹ لفٹرحیدر سلطان نے گولڈ میڈل جیت لیا
برکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد حیدرسلطان کامحمد عامر ‘وحید احمد اورکوچ کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) روس میں منعقدہ برکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔ روس کے شہر کازان میں منعقدہ برکس گیمز میں کھیلے گئے مزید پڑھیں