پشاور(اسپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواوہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر عمر ایاز خلیل کیمپ کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے معاونت کر رہے ہیں۔ ایک ماہ طویل کوچنگ کیمپ جو کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور ITF وہیل چیئر ٹینس ڈیپارٹمنٹ کے پروگرام کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
تائیکوانڈو کھلاڑی وانیا Ú©Ùˆ ØÙˆØµÙ„Û� اÙ�زائی Ù†Û� Û�ونے کا Ø´Ú©ÙˆÛ�
پشاور ( اسپورٹس ڈیسک )پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈوکی کم عمر بلیک بیلٹ وانیا جنہوں نے نہ صرف قومی سطح کے مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کی بلکہ تھائی لینڈ اوردبئی میں منعقدہ مختلف مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ، آٹھویں کلاس کی طالبہ وانیا کو اپنے گھر والوں کی سپورٹ حاصل مزید پڑھیں
جرمنی میں �ٹبال چمپئن شپ کا آغاز �وگیا‘ 24ٹیمیں شریک
لندن (رپورٹ:سید عاصم علی قادری) فٹ بال چمپئن شپ کا جرمنی میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں یورپ کی 24 ممالک کی فٹبال ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میزبان ملک جرمنی اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میونخ کے فٹبال ایرینا میں کھیلا گیا۔ مقابلے 14 جولائی تک جاری رہیں گے۔ مقابلے جرمنی مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں قومی کھیل �اکی دوبار� عروج پر آ سکتا �ے؟
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد دوسری پوزیشن اور پولینڈ میں نیشنز ہاکی کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سوالیہ نشان؟ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے اور پاکستان نے دنیا پر کئی دہائیوں تک ہاکی کے کھیل کے میدان میں حکمرانی کر مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ:بنگلادیش کے ہاتھوں نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست
کنگزٹاؤن: ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے کنگز ٹاؤن میں کھیلے گئے ایونٹ کے 27 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 160 رنز کے تعاقب میں 20 اوورز میں 8 مزید پڑھیں
ٹی20ورلڈکپ: انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد عمان کو شکست دیدی
اینٹیگا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹیگا میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 28 ویں میچ میں انگلینڈ نے عمان کیخلاف 48 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.1 اوور میں حاصل کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان مزید پڑھیں
بائیسویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
اسلام آباد: پاکستان اسکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سیٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹیم کا سامنا کرے گی۔ پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں
رائٹ ٹو پلے کے تحت انڈر 16گرلز باسکٹ بال کا انعقاد
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)رائٹ ٹو پلے پاکستان کی جانب سے U-16 گرلز باسکٹ گیند ٹورنامنٹ بروز جمعہ 14 جون صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کو الائنس فرانسیز پاکستان کے تعاون سے انعقاد کیا جا رہا ہے۔رائٹ ٹو پلے کے زیرِ اہتمام اس مقابلے میں پہلی بار شیلٹر ہوم کی مزید پڑھیں
ڈی جی اسپورٹس پنجاب نے سمر اسپورٹس کیمپس کے وینیو کا اعلان کردیا
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے 25جون سے شروع ہونیوالے سمرا سپورٹس کیمپس کے ویونیوز کا اعلان کردیا ہے، صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہونیوالی 12کھیلوں کے کیمپس نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں لگائے جائیں گے، فٹ گیند اور اتھلیٹکس کے کیمپس پنجاب اسٹیڈیم میں لگائے جائیں گے ، بیڈمنٹن ٹیبل ٹینس، کراٹے، تائیکوانڈ و اور مزید پڑھیں
الفاروق فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں3 میچز کا فیصلہ ہوگیا
فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک) الفاروق فٹبال کلب جھپال کے زیراہتمام جاری الفاروق فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ(ڈوگر گروپ) میں تین میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈبورہ فٹبال کلب نے گردانہ فٹبال کلب کو پینلٹی ککس سے ہرا کر مین راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ مقررہ وقت میں دونوں مزید پڑھیں