ٹی20 ورلڈکپ سے قبل میزبان ٹیم امریکا نے بنگلہ دیش کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں آئی سی سی کی ٹاپ 10 ٹیموں کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان ہاکی ٹیم کو تاحال یورپ کا ویزا نہ مل سکا، ہالینڈ کیخلاف میچ بھی ملتوی
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کو تاحال یورپ کا ویزا نہیں مل سکا جس کی وجہ سے ہالینڈ کے خلاف میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کو 20 مئی کو ہالینڈ روانہ ہونا تھا لیکن تاحال پاکستان ہاکی ٹیم کو شینگینگ ویزا نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ بڑی ذمے داری ہے، بابراعظم کو کپتانی بہتری کرنی ہوگی، یونس خان
کراچی: پاکستانی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ بہت بڑی ذمے داری ہے، بابراعظم کو اپنی کپتانی مزید بہتر کرنی ہوگی۔ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کی اہل اور بھرپور مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں ٹریولنگ ریزورز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے جب کہ ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ اور مزید پڑھیں
اعظم خان کی ڈالروں سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز ڈالروں کو لے کر ایک دوسرے سے مذاق کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما سرباز نے بغیر آکسیجن کے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے بغیر آکسیجن کے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سرباز علی نے آکسیجن کی مدد لیے بغیر 8000 میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیوں کو سر کیا ہے۔ وہ پہلے اور واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے بغیر مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔ واضح مزید پڑھیں
راشد خان کی 4 سال بعد افغانستان واپسی
کابل: افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔ کابل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) مزید پڑھیں
راشد خان کی 4 سال بعد افغانستان واپسی
کابل: افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔ کابل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) مزید پڑھیں
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے انگلینڈ کے شہر لیڈز سے سسیکس گئے۔ دونوں بیٹرز نے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے اور بڑی مزید پڑھیں