پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں:جیسن گلیسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ میں کھلی آنکھوں کے ساتھ پاکستان ٹیم کو جوائن کروں گا اور کوشش کروں مزید پڑھیں

سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان والی بال فیڈریشن کے تحت پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے میگا ایونٹ میں پاکستان نے اپنی کامیابیوں کا سفر عزم کے ساتھ جاری رکھا اور کرغزستان کو بہترین کھیل مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024: پشاور لائنز اور اسلام آباد اسٹائلینز کی سیمی فائنل میں رسائی

فیصل آباد :  پشاور لائنز  اور اسلام آباد اسٹائلینز کی ٹیمیں پاکستان چیمپئنز لیگ 2024کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئنز لیگ میں پشاور لائنز نے کراچی آرچرز کو9وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ اسلام آباد اسٹائلینز نے کوئٹہ اسٹرائیکرز کیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے ٹاپ فور میں رسائی حاصل کرلی۔ کراچی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے کرکٹرز پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن روانہ

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کرنے والے انگلینڈ کے کرکٹرز ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لیے اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق انگلیڈ کرکٹر ریس ٹوپلی اور وِل جیکس آئی پی ایل چھوڑ کر واپس روانہ مزید پڑھیں

آئرلینڈ کیخلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابر اعظم

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی، انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے۔ مزید پڑھیں

این ای ڈی یونیورسٹی اور لاہور قلندرز کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی اور لاہور قلندر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سینٹر کا نام این ای ڈی لاہور قلندر ہائی پرفارمنس ریسورس سینٹر رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کی نظامت ڈاکٹر دانش الرحمان خان، ڈین ڈاکٹر سعد قاضی پریزنٹیشن دی جب کہ پرووائس چانسلر ڈاکٹر محمد طفیل بھی موقعے مزید پڑھیں

ٹی 20: پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست  دے کر سیریز نام کرلی

ڈبلن: پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے نام کرلی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز  کا آخری میچ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ قبل ازیں آئرلینڈ کی جانب سے فتح کے مزید پڑھیں

بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیش کے اسکواڈ میں کپتان نجم الحسین، تنزید حسن ،لٹن داس،شرف الاسلام ،تنظیم حسن، شکیب الحسن، تنویر اسلام،مستفیض الرحمٰن، سومیا سرکار،محمود اللہ ریاض،رشاد حسین، تسکین احمد ، جاکر علی،توحید ہردوئے اور مہدی حسن شامل ہیں واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پاک، آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان یہ میچ ڈبلن کے اسٹیڈیم کلونٹرف میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو آرام دیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں محمد رضوان، صائم مزید پڑھیں

بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان سیمی فائنل کوالیفائی کر جائیں گے: برائن لارا

جمیکا :  ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلنے والی ٹیموں کی پیشگوئی کر دی۔ سابق مایہ ناز بیٹر کے مطابق بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائیں گی۔ برائن لارا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں