کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سری لنکن بورڈ نے رواں برس ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کے نام جاری کردیے، جن میں آل راؤنڈر ونیندو ہسرنگا کپتان اور چارتھ اسالنکا نائب کپتان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے آئرلینڈ پہنچ گئی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے آئرلینڈ پہنچ گئی۔ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوئی۔ فاسٹ بولر محمد عامر ویزے میں تاخیر کے باعث ٹیم کا ساتھ نہیں دے سکے۔ وہ جلد ہی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ مزید پڑھیں
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ملائیشیا میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان 13 سال کے بعد فائنل میں پہنچ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان نے کینیڈا کو 5-4 سے شکست دے کر فائنل تک اپنی رسائی کے چانسز بڑھائے تھے، جس کے بعد اگلے میچ میں جاپان نے میزبان ٹیم ملائیشیا کو ہرا مزید پڑھیں
زلمی کا پی ایس ایل میچز پشاور میں کروانے کا مطالبہ
پشاور:پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئن ٹیم پشاور زلمی نے ایونٹ کے میچز پشاور میں بھی کروانے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے پی سی بی کو ای میل بھیجی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: آئرلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
آئرلینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے آئرلینڈ نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں پال اسٹرلنگ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کے اسکواڈ میں مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کا میچ ایک ایک گول سے برابر
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونےو الا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تیسویں اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا میچ سنسنی خیز رہا اور آخرکار ایک ایک گول سے برابری کے نتیجے پر ختم ہوا۔ مزید پڑھیں
دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ، قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے آئرلینڈ روانہ ہو گی جہاں وہ تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ جس کے بعد آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ مزید پڑھیں
ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے: بابر اعظم
بابر اعظم نے کہا ہے کہ ذاتی فیصلے نہیں ہو رہے، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں، ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مزید پڑھیں
ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے: بابر اعظم
بابر اعظم نے کہا ہے کہ ذاتی فیصلے نہیں ہو رہے، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں، ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مزید پڑھیں
ٹی-20ورلڈ کپ 2024کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی
لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’میٹرکس جرسی‘ کی رونمائی کی گئی جس کے ڈیزائن میں وہ جذبہ نمایاں ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے اندر گونجتا ہے۔ پی سی مزید پڑھیں