قومی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ سے قبل اہم ترین کھلاڑی اعظم خان زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جس کے باعث ان کی شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان کے دائیں گھٹنے اور کالف مسل میں مسلسل تکلیف ہے، انہیں یہ مسئلہ بدھ کے مزید پڑھیں

سری لنکن ویمنز ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ میچ میں جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم کیخلاف سری لنکن ویمنز ٹیم نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقن ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سری مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلا T20 میچ آج کھیلے گا

راولپنڈی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ہوم سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ نومنتخب کپتان بابر اعظم کی قیادت میں، جنہیں حال ہی میں گزشتہ سال نومبر میں ٹیم کے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد دوبارہ اعلیٰ عہدے پر بحال کیا مزید پڑھیں

اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے، عمر اکمل

لاہور: قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ انشااللہ اگر موقع ملا تو انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کروں گا۔ عمر اکمل نے شکوہ کیا کہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے درخواست پنجاب حکومت کو مزید پڑھیں

محسن نقوی کی بابر اعظم اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بابر اعظم، سلیکٹر وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ اظہر محمود سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ملاقات میں کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں اچھا مظاہرہ کرے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین کپتان راومن پاؤل کی سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش

ویسٹ انڈیز کے راومن پاوول نے آف اسپنر سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی۔ ویسٹ انڈیز ٹی 20 کپتان راومن پاوول نے کہا ہے کہ سنیل نرائن نے گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی، پچھلے ایک سال سے سنیل نرائن سے اس بارے میں بات کرنے کی کوشش کررہا مزید پڑھیں

ویڈیو: پاکستانی کھلاڑی انڈور کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

اسلام آباد: بارش کی وجہ سے پاکستان کا ٹریننگ سیشن ملتوی ہونے کے بعد، پاکستانی کھلاڑی انڈور کرکٹ میچ کھیلنے لگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ان کی لابی کرکٹ مواد کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں بند جگہ پر لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بنیاد پر بھرتیوں کیخلاف گھیرا تنگ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی اور دیگر غیر اصولی بنیادوں پر کی گئی بھرتیوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بنگلادیش نے مشتاق احمد کو کرکٹ ٹیم کا اسپن بالنگ کوچ مقرر کردیا

ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے مشتاق احمد کو کرکٹ ٹیم کا اسپن بالنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ مشتاق احمد رواں ماہ کے آخر میں زمبابوے کے خلاف شیڈول ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ کا مزید پڑھیں