انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیرک انڈر ووڈ انگلینڈ کی تاریخ میں چھٹے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ انڈرووڈ نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل کیں۔ انڈرووڈ نے پاکستان کے خلاف بھی 10 ٹیسٹ میچز، مزید پڑھیں

 پاک نیوزی لینڈ سیریز جمعرات سے شروع ہوگی

لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچز کی سیریز جمعرات کو شروع ہوگی ۔  وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے واپس آنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ریکارڈز پر نظریں مرکوز کرلیں۔  محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات مزید پڑھیں

مراکشی کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل

 ابوظہبی: سعودی فٹبال لیگ کے ایک میچ کے دوران مراکش کھلاڑی کو کوڑے مارے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ التحاد فٹبال کلب کی ٹیم کے کھلاڑی کو ایک مداح کوڑے مار رہا ہے جبکہ سیکیورٹی اہلکار مزید پڑھیں

پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، جن میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔ کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے بنائی تھی، ٹیکنیکل کمیٹی مزید پڑھیں

 ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد:  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ رولنٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی 20 میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

 اسلام آباد:فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت  مشکوک ہوگئی۔  قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق  کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ  مزید پڑھیں

میڈیا کی تنقید پر نہیں، پرفارمنس پر دھیان ہوتا ہے: مچل اسٹارک

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کھلاڑی مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ میڈیا کی تنقید پر نہیں، میرا پرفارمنس پر دھیان ہوتا ہے۔   آئی پی ایل کے مہنگے ترین پلیئر مچل اسٹارک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ٹیسٹ کرکٹ زیادہ کھیلتے ہیں ان کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ٹی 20 سیریز کے 5 میچز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے آج شب پاکستان پہنچنے کے بعد پریکٹس سیشن پیر تا بدھ 15 تا 17 اپریل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ سیریز میں میزبان اور مہمان ٹیمیں 17 اپریل کو ٹرافی کی رونمائی مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلیے آفیشلز کے ناموں کا اعلان

لاہور: پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے ساتھ شیڈول ٹی 20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی پانچ ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں سری لنکن بولرز حریف ٹیموں کیلئے خطرناک ثابت ہونگے: عاقب جاوید

عاقب جاوید نے کہا کہ ورلڈ کپ 2024 میں سری لنکا کے بولرز حریف ٹیموں کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ سری لنکن بولرز کے ساتھ کوچنگ کا تجربہ اچھا جارہا ہے، فاسٹ بولرز نے بہت متاثر کیا ہے، ٹیم میں ہر شعبہ مزید پڑھیں