شفقنا اردو: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جس کے بعد ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایچ ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 9: پی سی بی کو پاکستان بھر میں میچز منعقد کرانے کی ہدایت
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے کرکٹ میچوں کے ملک بھر میں انعقاد کے لیے ایک جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بورڈ کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، نگراں وزیر اعظم انوار الحق مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز چیلنج ہےہم آسٹریلیا کو شکست دینے آئے ہیں، محمد حفیظ
پرتھ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ انہیں کینبرا میں چار روزہ میچ کے انتظامات دیکھ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن، بیٹنگ کوچ اینڈریوپیوٹک تاحال چھٹیوں پر ہیں۔ گزشتہ ماہ کے وسط میں ان تینوں کے پورٹ فولیو تبدیل کر دییگئے تھے،پی سی بی نے مزید پڑھیں
اسد شفیق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور:قومی ٹیم کے بلے باز ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر مڈل آرڈر بلے باز کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر تے مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سوشل میڈیا پردلی پوسٹ کے ساتھ محمد نواز کو الوداع
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسٹار آل راؤنڈر محمد نواز کو سوشل میڈیا پر ایک دلی پوسٹ کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے آل راؤنڈر کو برقرار نہیں رکھا۔ آل راؤنڈر آئندہ ایڈیشن مختلف ٹیم کے ساتھ کھیلیں مزید پڑھیں
پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
کوالالمپور: پاکستان نے فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر عالمی ہاکی کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہیں۔ پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے مزید پڑھیں
ابرار احمد پرتھ میں پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے
پرتھ : اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے، جو 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہونے والا ہے، جس سے ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے۔ پرائم منسٹر الیون کے خلاف ایک حالیہ فرسٹ کلاس میچ کے دوران ابرار نے ایک وکٹ حاصل کی اور مجموعی طور پر مزید پڑھیں
ایشین بیس بال چیمپئن شپ: ہانگ کانگ نے پاکستان کو ہرادیا
تائی پے: ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ نے پاکستان کو ہرا دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ہونے والی ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے پلیسمنٹ راؤنڈ کے دوران ہانگ کانگ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں ہانگ کانگ نے مزید پڑھیں
بارش کے باعث پاکستان اور پی ایم الیون کے درمیان میچ ختم
مانوکا اوول : پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ کے آخری دن کا کھیل خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ پرائم منسٹر الیون نے گزشتہ روز کے اختتام پر صرف 24 رنز بنائے جب میٹ رینشا کی ناقابل شکست سنچری (136 ناٹ آؤٹ، 337b، 8x4s، 1×6) نے ٹیم کو مزید پڑھیں