جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور: ملائیشیا میں جاری جو نیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، اب اسپین سے مقابلہ ہوگا۔ جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ بیلجیئم کے کھلاڑی جیک نے پہلے کوارٹر کے تیسرے منٹ میں ہی پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں

“کسی بلے باز کو مشکل نہیں سمجھتا “، خرم شہزاد

کینبرا :قومی کرکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ میں  کسی بلے باز کو مشکل نہیں سمجھتا۔ دورہ آسٹریلیا کے موقع پر کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد نے کہا کہ میں نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف پاکستان کے ٹور میچ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میچ مزید پڑھیں

ٹی 10 لیگ: 43 بالز پر 193 رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

یورپین کرکٹ کے ٹی 10 میچ میں حمزہ سلیم ڈار نے صرف 43 بالز پر 193 رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کے روز کھیلے گئے میچ میں Catalunya Jaguar کے آل راؤنڈر لیفٹ ہینڈ بیٹر حمزہ سلیم ڈار نے صرف 43 بالز کھیلیں اور چھکے چوکے مار مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، نیپال کو شکست دیدی

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی اور اس طرح ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا ہے۔ رائٹ ہینڈ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے فخر زمان کو ریلیز کرنے پر بحث زور پکڑ گئی

لاہور:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی چیمپئین لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کو ریلیز کرنے کے معاملے پر بحث زور پکڑ گئی۔ پی ایس ایل قوانین کے مطابق فرنچائزز زیادہ سے زیادہ 8کھلاڑیوں کو ری ٹین کر سکتی ہیں،گزشتہ روز لاہور قلندرز نے فخر زمان کو 8کھلاڑیوں میں ری ٹین نہیں کیا تھا جس کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

لاہور:  پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں نے ٹریڈنگ کے بعد ریٹین کیئے جانے والے اپنے 8، 8 کھلاڑیوں کے ناموں کا علان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلاٹینم کیٹگری میں شاداب خان ، نسیم شاہ، ڈائمنڈ کیٹگری میں اعظم خان ، عماد وسیم ، گولڈ کیٹگری میں فہیم اشرف، الیکس مزید پڑھیں

حارث رئوف انضباطی کارروائی اور سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچ گئے

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رئوف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ مستقبل میں انہیں ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میں لازمی مزید پڑھیں

کیا آل رائونڈر راشد خان پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیارہیں؟

اسلام آباد:افغانستان کے معروف کرکٹر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کروالی۔ دنیا کے کئی نامور کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی پی ایس ایل سیزن 9 کو یارد گار بنانے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 9: شان مسعود بھی کراچی کنگز میں آ گئے

کراچی: پاکستانی کرکٹ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز میں شامل ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر شان مسعود کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن میں کراچی کنگز کا مزید پڑھیں

جب تک چلنے کے قابل ہوں اسوقت تک آئی پی ایل کھیلوں گا: گلین میکسویل

سڈنی:آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا کہ جب تک چلنے کے قابل ہوں اسوقت تک آئی پی ایل کھیلوں گا۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکسویل کا کہنا تھا کہ میرے کیرئیر کیلئے انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) بہت اچھا رہا، میں جن لوگوں سے ملا اور جن کوچز مزید پڑھیں