بھارت نے ہوم گراؤنڈ پر لگاتار 17 ٹیسٹ سیریز جیت لیں

شفقنا اردو:بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینا ناقابل تسخیر ہونے لگا، انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر مسلسل 17ویں سیریز جیت لی۔ فروری 2013 سے اب تک بھارت نے انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے علاوہ دیگر ممالک سے 17 ٹیسٹ سیریز کھیلیں تاہم کوئی بھی ٹیم انہیں شکست مزید پڑھیں

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا

لاہور: پی ایس ایل سیزن 9 کے  13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے  شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے 202 رنز کا ہدف دیا، جسے حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 20 اوورز میں مزید پڑھیں

ڈوسن کی سنچری رائیگاں، قلندرز کو مسلسل پانچویں شکست، زلمی 8 رنز سے کامیاب

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں پشاور زلمی  نے  دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو  دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے دی۔ 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم وین ڈر ڈوسن کی سنچری کی بدولت 203 رنز بناسکی۔ یہ لاہور قلندرز کی رواں پی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کا سنسنی خیز میچ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں کراچی کنگز نے 176 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی

شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 180 رنز کے تعاقب میں 20 اوورز میں 174 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان سلطان کی جانب سے ڈیوڈ مزید پڑھیں

کراچی: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے سندھ گیمز کے 2 ایتھلیٹس سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: کے علاقے صدر میں نجی ہوٹل کی لفٹ گرجانے کے واقعے میں سندھ گیمز میں شرکت کیلئے آنے والے 2 ایتھلیٹس سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ لفٹ گرنے کا حادثہ لفٹ میں گنجائش سے زیادہ افراد کے داخلے کی وجہ سے پیش آیا، نگران صوبائی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز مسلسل تیسرے میچ میں شکست کھا گئی

پی ایس ایل 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 167 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ لاہور قلندرز کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر دوسری فتح سمیٹ لی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا 145 رنز کا ہدف آخری اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ریزا ہیڈرکس مزید پڑھیں

ہیش ٹیگ بائیکاٹ پی ایس ایل / سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا؟

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے میچز اس وقت لاہور اور ملتان میں کھیلے جا رہے ہیں۔ لیکن اس بار یہ اسپورٹس ایونٹ شائقین کی زیادہ توجہ حاصل نہیں کر پایا ہے بلکہ ابتدا ہی میں اسے بائیکاٹ مہم کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔ پی ایس ایل پر کرکٹ لورز کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9؛ ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو دھول چٹادی

 شفقنا اردو:پی ایس ایل سیزن 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 185 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بناسکی۔ شعیب ملک 53، شان مزید پڑھیں