ابو ظہبی: ٹی 10کا شاندار آغاز ، ابتدائی میچ میں گلیڈی ایٹرز نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ہرادیا ابوظہبی ٹی 10کے 7ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف فتح حاصل کرلی۔ ٹام کوہلر کیڈمور کی یادگار پرفارمنس کی بدولت دیکھنے دفاعی چیمپیئن کو سیزن کا آغاز کرنے میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کے انتخابات مکمل، ملک مہتاب صدر منتخب
راولپنڈی :ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کا انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔ جس میں ملک مہتاب کو صدر اور رانا کاشف کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین محمد ظہیر الحق اور وائس چیئرمین عبدالرشید نے دیگر عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ولید شاہ اور محمد عبداللہ جدون ہاکی ٹیم کا بالترتیب کپتان اور مزید پڑھیں
شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے سرفراز احمد کو پہلی چوائس قرار دے دیا
راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے سرفراز احمد کو پہلی چوائس قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نو منتخب ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ہوم سیریز میں سرفراز احمد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ انکی جگہ مزید پڑھیں
بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا:پی سی بی نے اعظم خان پر لگنے والا جرمانہ ختم کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے دنیا بھر میں جگ ہنسائی اور کڑی تنقید کے بعد نوجوان کرکٹر اعظم خان پر عائد کردہ جرمانے کو ختم کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹر پر میچ کے دوران بلے پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر کھیلے پر ریفریز مزید پڑھیں
سندھ پولیس اتنی کرپٹ ہے کہ ہر50کلومیٹر کے بعد آپ کو روک کر پیسے مانگتی ہے، قومی کرکٹرز
۔اسلام آباد:پاکستانی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی داستان بیان کردی۔ صہیب مقصود نے 27نومبر کو رات گئے سابقہ ٹوئٹر ‘ایکس’ پر لکھا کہ ‘ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ سندھ میں نہیں پنجاب میں رہتے ہیں، زندگی میں پہلی بار کراچی مزید پڑھیں
کسی کھلاڑی کو انٹرنیشنل لیگ کھیلنے سے نہیں روکا جائے گا، محمد حفیظ
اسلام آباد: قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو انٹرنیشنل لیگ کھیلنے سے نہیں روکا جائے گا لیکن کھلاڑی کے لیے اولین ترجیح لیگز کے بجائے پاکستان کے لیے کھیلنا ہونا چاہیے، ہم پاکستان کی نمائندگی اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو اولین ترجیح دیں گے۔ لاہور کے قذافی مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے کھیلنا ایک نشہ ہے: احمد شہزاد
اسلام آباد:پاکستان کے تجربہ کار بلے باز احمد شہزاد نے جاری قومی ٹی 20 کپ 2023/24 کے دوران قومی ٹیم میں واپسی کے امکان پر کھل کر بات کی۔ احمد شہزاد ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے انتخاب کے لیے ایک مضبوط کیس بنا رہے ہیں۔ لاہور وائٹس کے بلے باز مزید پڑھیں
ڈیوس کپ میں آسٹریلیا کوشکست، 47سال بعد اٹلی چیمپئن بن گیا
میڈرڈ:ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جینک سنر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 47سال بعد اٹلی کو چیمپئن بنادیا۔ سپین میں جاری ڈیوس کپ کی 123سالہ تاریخ میں اٹلی نے 1976کے بعد دوسری مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے، جینک سنر نے آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر مزید پڑھیں
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا الیکشن لڑنے کا اعلان
ڈھاکا:بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن وزیراعظم حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پرانتخابات میں حصہ لیں گے۔ شکیب الحسن 7 جنوری کو ہونے والے انتخابات میں اپنے آبائی ضلع ماگورا-1حلقے سے الیکشن لڑیں مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ : فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں داخل
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل 9نہ کھیلنے کا فیصلہ کرچکے ہیں جبکہ ان کی پشاور زلمی سے بھی ڈیل مزید پڑھیں