احمد آباد:ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھلا دئیے۔ احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دینے آئے، مودی نے آسٹریلیا کے کپتان کو جیسے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
احمد آباد:آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، گھرمیں دھاڑنے والے شیر گھر میں ہی ڈھیر ہوگئے، آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو فائنل میں بے بس کر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ فائنل: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
احمد آباد: ورلڈ کپ فائنل میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کربولینگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم مزید پڑھیں
ورلڈ کپ فائنل کا تاج کس کے سر سجے گا فیصلہ آج ہوگا
احمد آباد: ورلڈ کپ فائنل کا تاج کس کے سر سجے گا آسٹریلیا کپ جیتنے کےلیے پرجوش نظر آرہی ہے جبکہ انڈیا نے ابھی تک ناقابل شکست کھیل پیش کرنے کے بعد اب فائنل جیتنے کے لیے میدان میں اترے گی جس کا فیصلہ آج گا ۔ ہندوستان کرکٹ کے دیوانے ملک اور اس سے مزید پڑھیں
یونس خان اور سعید اجمل کو پی سی بی میں اہم ذمے داریاں ملیں گی
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور سعید اجمل کو پی سی بی میں اہم ذمے داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سعید اجمل کا پاکستانی سینئر ٹیم کے ساتھ اسپن بالنگ کوچ کے طور پر تقرر مزید پڑھیں
محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
لاہور: سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد یوسف کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کے بعد ان کا پہلا اسائنمنٹ 8 تا 17 دسمبر امارات مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کے نام سامنے آگئے
بھارت :انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو کو احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کے لیے آن فیلڈ امپائرز کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ انگلش جوڑی ورلڈ کپ کے سب سے اہم تصادم کے مزید پڑھیں
بابر اعظم اور محمد رضوان کی فلسطین کے حق میں ایک جیسی پوسٹ، صارفین کی تنقید
لاہور: ورلڈ کپ سے ناکام کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی فلسطین کے حق میں پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے بابراعظم جیسی پوسٹ شیئرکردی۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کی ہے، مزید پڑھیں
وہاب ریاض قومی مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر، سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
لاہور:وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر جب کہ سہیل تنویر کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق فاسٹ بالر وہاب ریاض کے لیے پہلا اسائنمنٹ 14 دسمبر تا 7 جنوری آسٹریلیا میں طے 3 ٹیسٹ میچز اور نیوزی لینڈ میں مزید پڑھیں
بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر انہوں نے غزہ کی معصوم بچی کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم کی ساتھ تصویر پوسٹ کی جبکہ شعر بھی شیئر کیا کہ اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے، مزید پڑھیں