بابراعظم کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ غلط نہیں، ڈیوڈ لائیڈ

سابق کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد بابراعظم کا کپتانی چھوڑ دینے کا فیصلہ غلط نہیں تھا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق انگلش کرکٹر نے بابراعظم کے کپتانی سے علیحدگی کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ میں ٹیم کنٹرول کرنا پھر بھی مزید پڑھیں

ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز اور دیگر کھلاڑی واپس آسٹریلیا پہنچ گئے

کینبرا:ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز اور دیگر کھلاڑی واپس آسٹریلیا پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ہرچارسال بعد ملتا ہے، بھارت جیسی کنڈیشنز میں ورلڈکپ کیھلنا آسان نہیں ہوتا۔ کپتان پیٹ کمنز نے سڈنی ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت گروپ بہت مطمئن مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ شبمن گل اور بابر اعظم میں صرف دو پوائنٹس کا فرق ہے ، شُبمن مزید پڑھیں

آئی سی سی کرکٹ قوانین میں اہم ترامیم کردی گئیں

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کرکٹ قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے مینز او ر ویمنز آفیشل کی میچ فیس برابر کر دی ہے ۔ ویمنزکرکٹ کےمیچ میں آفیشل کو بھی مینزکرکٹ جتنی میچ فیس ملےگی ،ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے میں اوورز کےدوران اسٹاپ واٹچ کااستعمال کیاجائےگا، میچ میں تین باراوورزکےدرمیان ساٹھ سیکنڈ سےزیادہ وقت مزید پڑھیں

عمر گل، سعید اجمل پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپن جادوگر سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق، ان کرداروں میں عمر گل اور سعید اجمل کی ابتدائی اسائنمنٹس میں آسٹریلیا کے خلاف 14 دسمبر 2023 سے 7 جنوری 2024 مزید پڑھیں

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے شان مسعود کی قیادت میں پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 14 دسمبر سے 7 جنوری کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ 14 سے18 دسمبر کو پرتھ ، دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر مزید پڑھیں

ٹریوس ہیڈ کی شاندار کارکردگی کا تعلق بابر اعظم سے ہے

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے اپنی 137 رنز کی شاندار اننگز کے ساتھ اپنی ٹیم کو چھٹا ورلڈ کپ 2023 کا چیمپئن بننے کا اعزاز دلایا۔  ہیڈ نے حریف بھارت کی طرف سے دیے گئے ہدف کا تعاقب کرنے میں بھرپور کوششیں کیں اور بصیرت سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی کارکردگی کے پیچھے مزید پڑھیں

 فیفا ورلڈ کپ 2026 کو الیفائرز ، تاجکستان فٹبال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی 

اسلام آباد: پاکستان کیخلاف فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میچ کھیلنے کیلئے تاجکستان فٹبال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔  ورلڈ کپ کوالیفائرز میچ میں پاکستان اور تاجکستان ٹاکرمنگل کو ہوگا۔  تاجکستان فٹبال ٹیم دوشبنے سے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان سپورٹس بورڈ اور تاجکستان کے سفارتخانہ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔  ورلڈ مزید پڑھیں

چیف سلیکٹرکا آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ  آسٹریلیا کھیلنے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پرنس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے بتایا کہ 18رکنی اسکواڈ آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے جائے گا، جن میں کپتان شان مسعود ،امر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف،امام الحق، حسن علی، مزید پڑھیں

یہ کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے: سابق آسٹریلوی کپتان

سڈنی:آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر امریکی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلیوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی مزید پڑھیں