بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے سے قبل، یہ رپورٹس منظر عام پر آئی ہےکہ میزبانوں نے بین الاقوامی کرکٹ کی اجازت کے بغیر ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کی پچ کو تبدیل کر دیا ۔ ہندوستان نے ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ سیمی فائنل:بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بولینگ کی دعوت دی۔ اس وقت 6 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور بھارت نے بنا کسی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا 398 رنز کا ہدف، نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
ممبئی: کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کے 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی جوابی اننگ ابتدائی طور پر مایوس کن انداز میں جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں
بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفے کا اعلان
لاہور:پاکستان کے معروف کھلاڑی بابر اعظم نے بھی ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمام فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہورہاہوں، کپتانی چھوڑنے کا مشکل فیصلہ تھا لیکن کپتانی چھوڑنے کا یہ درست وقت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل: بھارت نیوزی لینڈ کا مقابلہ آج ہوگا
ممبئی :آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ایک منہ کو پانی دینے والا امکان ہے کیونکہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں 2019 کے سیمی فائنل کو دہرائے گا۔ اس سیمی مزید پڑھیں
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی فارغ
لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کےچیئرمین ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے،نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری میں فلسطین کی قومی والی بال ٹیم کے 2 کھلاڑی بھی شہید
غزہ:اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ مہاجر کیمپ اسپورٹس کلب کے اطراف میں موجود 12 گھروں پر فضائی حملے میں 31 افراد مزید شہید کردیے، شہید ہونے والوں میں فلسطین کی قومی والی بال ٹیم کے 2 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاجر کیمپ اسپورٹس کلب کے مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے
اسلام آباد:آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص پرفارمنس کے بعد بابراعظم پر ہونے والی تنقید کے بعد سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کپتان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ یوٹیوب پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے اس بات پر زور دیا کہ صرف موجودہ کارکردگی کی بنیاد پر مزید پڑھیں
نئے کپتان کی تقرری پر پی سی بی کے سربراہ نے اجلاس طلب کرلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے نئے کپتان کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وسیع تر مفاد کے لیے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کوچ اور کپتان کے ممکنہ متبادل مزید پڑھیں
کینیڈا کی ٹیم نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ جیت لیا
سیویل:لیلہ فرنینڈز کی شاندار کارکردگی کی بدولت کینیڈا کی ویمن ٹیم نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ جیت لیا۔ کینیڈین ویمن ٹیم نے فائنل میچ میں حریف اطالوی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مزید پڑھیں