جو ٹریننگ میں کرتے ہیں وہی میچ میں کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

بنگلور: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے مقابلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ بات چیت کی۔ بابر اعظم نے کہا جو آپ لوگ ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں۔ کوئی زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے،کپتان نے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

اہل غزہ کا تحفظ اور قتل و غارتگری بند ہونی چاہیے، مصری اسٹار فٹبالر کا پیغام

قاہرہ: مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں جذباتی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ محمد صلاح نے کہا کہ ایسے  وقت میں بات کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ حماس کے مزاحمتی حملوں کے بعد غزہ پر شروع کی گئی اسرائیلی بمباری کی جانب اشارہ کرتے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بنگلادیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلادیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔  اس وقت 6 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کا افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان 288 رنز بنائے۔  

ہم بھارت کو شکست دینے ہی نہیں آئے، سیمی فائنل تک کھیلنا ہے، محمد نواز 

پا بنگلور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز  نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف شکست اور خراب کارکردگی پر تنقید تو ہونا تھی لیکن ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے اولین ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے۔ محمد نواز نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست ماضی کا حصہ بن مزید پڑھیں

بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت برقرار

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی شبمن گل دونوں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: افغانستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 149 رنز سے شکست

چنئی: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں افغانستان کو 149 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے سولہویں میچ میں افغانستان کو نیوزی لینڈ نے ہرا دیا۔ افغان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔   دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔  اس وقت 16 اورز کا کھیل مکمل مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کیلیے ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون بالنگ کوچ مقرر

ملتان: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ کی  ٹیم ملتان سلطانز کے لیے خاتون بالنگ کوچ مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئرلینڈ کی 30 سالہ کیتھرین ڈالٹن کو پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جو انگلش کرکٹ بورڈ  (ای سی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی

دھرم شالا: کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر شائقین کو حیران کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں ایک اور اپ سیٹ سامنے آ گیا، جس میں جنوبی افریقا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں 38 رنز سے شکست کا سامنا مزید پڑھیں