نئی دہلی :آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ولڈکپ کا یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت 7 وکٹوں سے کامیاب
احمد آباد : ورلڈ کپ 2023 میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ احمدآباد میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیا جو انڈین ٹیم نے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
انتظار کی گھڑیاں ختم، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بنگلادیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں
ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو باآسانی شکست دیدی
چنائی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بنگال ٹائیگرز نے 246 رنز کا ہدف دیا جسے کیویز نے 43 گیندوں پہلے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ چنائی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس وقت 14 اوورز کا کھیل مکمل مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 312 کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 312 کا ہدف دے دیا۔ لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے دوسری بار آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جنوبی آسٹریلیاکی پوری ٹیم 312رن کے ہدف کے تعاقب میں 177 پر آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا کی جانب سے لابوشین 46 رن بنا کر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں
محمد رضوان نے پلیئر آف میچ کا ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا
آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف ریکارڈ ساز جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے اپنا ایوارڈ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو دے دیا۔ گزشتہ روز سری لنکا کی ورلڈ کپ میں تاریخی فتح میں گرین شرٹس حاصل کرنے والے محمد رضوان نے سماجی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:افغانستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں افغانستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اس وقت 30 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے مزید پڑھیں