ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔    اس وقت مزید پڑھیں

شعیب ملک کی بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی ورلڈکپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں  پاکستان کی اننگز سے قبل کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔ نجی ٹی وی پراگرام میں  شعب ملک نے اننگز بریک میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم یہ345رنز کا بڑا ہدف بھی حاصل مزید پڑھیں

قومی ٹیم بھارت کیخلاف بے خوف کھیلے، چیئرمین پی سی بی کا پیغام

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )  مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے قومی ٹیم  کو بھارت  کے خلاف بے خوف کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔  ذکا اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کے خلاف اہم میچ میں بے خوف ہو کر کھیلیں جیسے پورے ایونٹ میں مزید پڑھیں

رضوان اور عبداللہ شفیق کی  پرفارمنس پر بھارتی کھلاڑی بھی خاموش نہ رہ سکے

حیدر آباد دکن: ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے اہم میچ میں سری لنکا کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے رضوان اور عبداللہ کی تعریف میں بھارتی کھلاڑی بھی خاموش نہیں رہ سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف شاندار اننگز مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ میں فخر، امام اور شاہین نیچے آ گئے، بابر بدستور نمبر ون

دبئی: آئی سی سی رینکنگ میں فخر زمان، امام الحق اور شاہین شاہ آفریدی نچلے نمبروں پر آ گئے جب کہ بابراعظم بدستور نمبر ون پر ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستانی کپتان اور بیٹر بابراعظم مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو ہرا دیا

نئی دہلی: بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے 9 ویں میچ میں افغانستان کو ہرا دیا۔ اننگز میں کپتان روہت شرما کی کارکردگی نمایاں رہی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی سی سی  ورلڈ کپ کا نواں میچ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں بھارت نے افغانستان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ :سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔  سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 9 وکٹوں کے نقصان 344 رنز بنائے۔ بھارت کے شہر حیدرآباد کے راجیو گارندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستانی صحافیوں کو فوری پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت

اسلام آباد: بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستانی صحافیوں کو فوری طور پر پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ویزا جاری کرنے کے حوالے سے بھارتی سفارت خانے نے پاکستانی صحافیوں سے رابطہ کیا ہے اور انہیں فوری طور پر پاسپورٹ جمع مزید پڑھیں

ایشین گیمز میں بری کارکردگی، پاکستان اولمپکس میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایشین گیمز میں پاکستان کی بری کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان اولمپکس میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر 1990ء تا 2022ء منعقد ہونے والے اولمپکس پاک بھارت مقابلوں کا تقابل کیا۔اس مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلادیش کو انگلینڈ کے ہاتھوں 137 رنز سے شکست

دھرم شالا: کرکٹ کے عالمی کپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش  کے شہر دھرم شالا میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے 7 ویں میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 365 مزید پڑھیں