کھٹمنڈو: دفاعی چیمپئن پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140 رنز سے آوٹ کلاس کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو میں جاری وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں گرین شرٹس کے بولرز نے کی تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو14اوورز میں44 رنز پر ڈھیر کردیا۔ ساجد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81رنز سے شکست دیدی
حیدرآباد: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ورلڈکپ میچ میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم 41 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3، حسن علی نے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا
نئی دہلی: بھارتی ٹیم کو کرکٹ کے عالمی کپ میں اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے، جس میں بھارتی ٹیم کو اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہوگا، تاہم میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل کو مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
اسلام آباد : پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو دنیا کی چھٹی مزید پڑھیں
ورلڈکپ : نیدر لینڈز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولینگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ کا دوسرا میچ بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم میں کپتان بابراعظم,شاداب خان،فخرزمان، محمد رضوان،سعودشکیل، امام الحق،حسن علی ،محمد نواز،افتخار مزید پڑھیں
پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دیگا، سابق انگلش کپتان
اسلام آباد: آئی سی سی ورلڈکپ 2023کیلئے 14اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: انگلینڈ کو افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بری شکست
احمد آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 283 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے مزید پڑھیں
وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ، پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست
کھٹمنڈو: پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی اور سری لنکا کے ہاتھوں 19رنز سےشکست کھاگئی جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ ٹریبھون کرکٹ اسٹیڈیم کھٹمنڈومیں کھیلے گئے وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ کے تیسرے میچ میں گرین شرٹس اور سری لنکا مدمقابل ہوئے۔ بارش مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز بھارت میں ہوگیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے افتتاحی میچ کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ کوشش ہوگی مزید پڑھیں
بھارت : ورلڈکپ میچز میں دہشت گردوں نے حملوں کی دھمکی دیدی
نئی دہلی: بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، کرکٹ کا عالمی میلہ چار برس کے بعد کل سے بھارت میں سجے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والے میچز میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی دی گئی مزید پڑھیں