ورلڈکپ: جنوبی افریقی کپتان کا بھارت سے وطن واپس جانے کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما بھارت سے وطن واپس جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیمبا باووما خاندانی وجوہات کی وجہ سے وطن واپس جارہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز نہیں کھیلیں گے۔ جنوبی افریقا کے نیوزی لینڈ اورافغانستان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی بھارت میں اوچھی حرکتیں شروع، طنزیہ جملے بازی

نئی دہلی: پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پہنچتے ہی بھارت میں روایتی اوچھی حرکتیں شروع کردی گئی ہیں اور ٹیم یا پاکستان سے متعلق طنزیہ جملے بازی کا بازار گرم ہے۔   Hamari mehman Nawazi se surprise hai kaafi log. We are the best HOST in every scope of life not مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں لیجانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے بھارت جانے کے خواہش مند پاکستانی مزید پڑھیں

وارم اپ میچ: بارش تھمنے کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دوبارہ شروع

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پہلے وارم اَپ میچ بیٹنگ جاری ہے۔ پہلے وارم اپ میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابراعظم 36 اور محمد رضوان 20 رنز پر کریز پر موجود ہیں۔ اوپنر امام الحق ایک رن جبکہ مزید پڑھیں

وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں  5 وکٹوں سے شکست

بھارتی حیدر آباد:  ورلڈ کپ کے سلسلے میں  بھارت گئی پاکستانی ٹیم کو وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی  حیدر آباد میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم  میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023:بھارت بمقابلہ انگلینڈ وارم اپ ٹاکرا

بھارت :آئی سی سی (ICC) ورلڈ کپ 2023 بھارت اور انگلینڈ اپنا وارم اپ میچ بارساپارا کرکٹ اسٹیڈیم گوہاٹی میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش نے خلل ڈال دی ۔ ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بارش نے کھیل میں خلل ڈال دیا۔ گزشتہ روز حیدر مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے پیغام میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میں نے اعزازی ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، میں ذکاء اشرف صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں مزید پڑھیں

نائلہ کیانی مناسلوسر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

 کھٹمنڈو:پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی ، نائلہ 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔  نیپال میں واقع ماونٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو سے سمٹ کی جانب پیش قدمی شروع مزید پڑھیں

پی سی بی اجلاس میں ایشیا کپ کی رپورٹ پیش، ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی جب کہ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کل جمعہ کے روز ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

جلد ٹھیک ہو جائوں گا،محمد عامرکا ٹوئٹ

اسلام آباد:پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنی حالیہ انجری سے متعلق مداحوں کو مطلع کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل)میں میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں،محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ کے ایلیمنیٹر میچ میں 3گیندیں کرانے مزید پڑھیں