پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر سے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بن گئی۔ 3,102 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان ICC رینکنگ میں نمبر 1 ODI ٹیم کے طور پر موجود ہے۔قومی ٹیم نے 27 میچ کھیلے ہیں اور ان کی ریٹنگ 115 ہے۔ فی الحال پاکستان اور بھارت دونوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ڈریسنگ روم سے باتیں باہر کیسے آئیں؟سا بق کرکٹر پھٹ پڑے
کولمبو: سابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد وسیم اور سابق کوچ ثقلین مشتاق کپتان بابر اعظم کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر غصہ کرنے کی خبریں سامنے آنے پر پھٹ پڑے۔ ثقلین مشتاق نے ڈریسنگ سے باہر بات پھیلانے والے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ خبریں دے رہا ہے اسے مزید پڑھیں
ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا
کولمبو:بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری کو پاکستان کیلئے بڑا نقصان قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر(ایکس) پر معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ لگتا ہے نسیم شاہ کے بارے میں خبر اس سے زیادہ خراب ہے جو لگ رہی تھی، اگر مزید پڑھیں
فٹبال ٹورنمنٹ کیلئے پاکستانی ویمنزٹیم سعودی عرب روانہ
اسلام آباد:6 ملکی ویمنز ٹورنامنٹ کل بروز 18 سے 30 ستمبر تک سعودی عرب میں ہوگا، ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ صدیقی، نورین مزید پڑھیں
ایشیا کپ:دفاعی چیمپئن سری لنکا کو بد ترین شکست ،بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کولمبو: ایشیا کپ ون ڈے 2023ء کے فائنل میچ میں بھارتی پیسر بولر سراج نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کر کے بھارت کو ٹائٹل جتوانے میں کامیاب رہا ،دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کربھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں بھاتی پیسر نے مزید پڑھیں
جاوید میانداد نے شارجہ کا تاریخی چھکا کس کے بلے سے مارا؟
لاہور:جاوید میانداد نے 1986 میں بھارت کے خلاف آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میچ کی آخری گیند پر چھکا وسیم اکرم کے بلے سے لگایا ، جاوید میانداد اس چلے کو 10 بار نیلام کر چکے لیکن وسیم اکرم کو و اپس نہیں دیا۔ ون ڈے کرکٹ کا ذکر ہو اور 1986 میں بھارت کے خلاف مزید پڑھیں
ایشیا کپ:سری لنکا اور بھارت کے مابین فائنل کل کھیلا جائے گا
کولمبو: ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کی درمیان کل کھیلا جائے گا ۔ دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ جیتنے کی خواہاں ہیں تاکہ ورلڈ کپ میں پراعتماد انداز میں شرکت کی جا سکے۔ کرکٹ شائقین ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان دیکھنے کے لیے پرامید تھے لیکن ایشیا مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن پر ترقی
لاہور: ایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد قومی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکگ میں آسٹریلیا کی ٹیم اب بھی پہلے نمبر پر ہے تاہم جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا
ریاض : سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے 28 سالہ دفاعی کھلاڑی رابرٹ باؤر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، جس میں وہ نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رابرٹ مزید پڑھیں
نسیم شاہ انجرڈ: ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
لاہور: فاسٹ بالر نسیم شاہ کی انجری کے باعث ان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک دھچکا لگا ہے۔ نسیم شاہ بھارت کے خلاف میچ کے 46 ویں اوورز میں دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، مزید پڑھیں