لاہور:ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے بنگلادیش کا194 رنز کا ہدف با آسانی 40 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، امام الحق 78 اور محمد رضوان 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔ لاہور مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیا کپ:پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف
لاہور: پاکستان میں جاری ایشیا کپ کے پہلے سپر فور میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ، بنگلا دیش کی پوری ٹیم 194 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کھیل کے آغاز میں پاکستانی بولرز نے تباہ کن بولنگ اٹیک کرتے ہوئے ابتدائی 10 اوورز میں 4 مزید پڑھیں
جے شاہ نے ایشیا کپ یو اے ای میں نہ کرانے کی انوکھی منطق پیش کردی
دبئی:ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرانے اور مکمل ٹورنامنٹ پاکستان میں نہ ہونے دینے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی )کے صدر جے شاہ نے کہا ہے کہ یہ سب سکیورٹی خدشات اور ملک کی معاشی صورتحال کی وجہ سے تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 2023دبئی کے بجائے سری مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ، اجرک کے تحائف پیش کیے
کراچی:پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگران وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی جہاں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سندھ کا روایتی اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔ عشائیہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، سابق اولمپیئن صلاح الدین، مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم بطورکپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے،انہوں نے بطور کپتان 31 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل ویرات کوہلی نے بطور کپتان 2 ہزار رنز 36 اننگز میں مزید پڑھیں
کے ایل راہول انجری کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل
دہلی: وکٹ کیپر کے ایل راہول کو انجری کی وجہ سے کئی مہینوں سے محروم رہنے کے بعد گھریلو سرزمین پر ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کے ایل راہول نے اپریل-مئی میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران زخمی ہونے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بنگلادیش کیخلاف میچ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، اسکواڈ میں تبدیلی
لاہور: پی سی بی نے ایشیا کپ میں بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے ساتویں میچ کے لیے11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پلیئنگ الیون میں ہونے والی تبدیلی کے مطابق آل راؤنڈر محمد نواز کو اسکواڈ سے نکال کر فاسٹ بولر و آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کو شکست
ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا۔ سری لنکا کے 291 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 37.4 اوورز میں 289 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جس کے ساتھ ہی نیپال کے بعد اب افغانستان بھی ایشیا کپ سے باہر ہوگیا مزید پڑھیں
ایشیا کپ:سری لنکا کے 166 رنز پر 3 بلے باز آؤٹ
لاہور: ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے لاہور میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، لاہور میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ میں سری لنکانے 166 رنز بنا لیے جبکہ 3 بلے باز پوئلین واپس لوٹ گئے۔ میچ کے آغاز میں سری لنکا بلے بازوں جلد بازی مزید پڑھیں
اے سی سی صدر جے شاہ کی من مانیاں، ایشیا کپ وینیو تبدیل کرنے سے انکار
اسلام آباد:ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ایشیا کپ کے شیڈول کو مذاق بنا دیا، اے سی سی کے صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا،پہلے میچز ہمبنٹوٹا منتقل کرنے مزید پڑھیں