ایشیا کپ: بھارت سے ٹکرانے کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پالے کیلے: ایشیا کپ کے اہم  میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے  درمیان ٹاکرے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پی سی بی نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق نیپال کے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی بھی پاکستانی بالنگ اٹیک کے معترف

لاہور:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے بھی پاکستان ٹیم کے بالنگ اٹیک کی تعریف کر دی۔ بھارتی کرکٹرنے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل طاقت اس کے بالرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں،ویرات کوہلی نے کہا کہ پاکستان کیخلاف کھیلنا ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا مزید پڑھیں

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولمبو:ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں شیڈول میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کی جا چکی ہے، پاک بھارت میچ کے دوران 80فیصد سے زائد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اگر میچ بارش کی نذر مزید پڑھیں

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ 2 ستمبر کو سری لنکا کے پالیکلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ مزید پڑھیں

رمیز راجا کا بھارت کیخلاف میچ میں فخر زمان کو آرام دینے کا مشورہ

کرکٹ کے کمنٹیٹر اور سابق سربراہ پی سی بی رمیز راجا نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان  کو آرام دینے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمیز راجا نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے بابر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم مزید پڑھیں

ایشیا کپ:قذافی اسٹیڈیم کے  راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے گئے

لاہور:ایشیا کپ کے لاہور میں ہونے والے میچز کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں جس کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم آنے جانے والے راستے بیریئر لگا کر بند کر دیئے گئے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جارہے ہیں، قذافی اسٹیڈیم آنے جانے والے راستوں کو بیریئر لگا کر بند مزید پڑھیں

پاک ملائیشیا ہاکی میچ سخت مقابلے کے بعد برابر

صلالہ: فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کا میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 5-5 گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے 3، عبدالرحمٰن اور مرتضیٰ یعقوب نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے شہر صلالہ میں جاری مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بنگلادیش کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

پالے کیلے: ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف سری لنکا نے 39 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سدیرا سماراویکراما 54 اور چارتھ اسالنکا 62 رنز کے ساتھ نمایاں مزید پڑھیں

ایشیا کپ:ٹیموں کی شرٹس پر میزبان پاکستان کا لوگو نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد:ایشیا کپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی شرٹس پر میزبان ملک پاکستان نہ لکھے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے گزشتہ ایشیا کپ کے دوران میزبان ملک کا نام نہ لکھنے کا فیصلہ کیا اور اے سی سی میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا مزید پڑھیں

اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایرانی ویٹ لفٹر پرتاحیات پابندی عائد

تہران :ایران نے اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر اپنے ویٹ لفٹر پر ہر قسم کے کھیلوں کے لیے تاحیات پابندی لگادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد کھیلوں کی کمیٹی کو بھی ختم کردیا گیا ہے، پولینڈ میں ہونے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی کیٹیگری میں ایران کے تجربہ مزید پڑھیں