شاہین اس وقت نئی بال کا سب سے بہترین بالر ہے، ایلیکس ہیلز

لندن :انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز نے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو نئے بال کا بہترین بالر قرار دے دیا۔ انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی 20)کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپر نے انگلینڈ کے کرکٹر ایلیکس ہیلز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی اس مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے،ویوین رچرڈز

اسلام آباد:ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سر ویوین رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بالر قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹا گرام پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی وطن واپسی ، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

لاہور:ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے اولمپیئن اتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن واپس پہنچنے پر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اولمپیئن اتھلیٹ ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، مزید پڑھیں

میدان میں ملکوں کی کوئی تقسیم نہیں، نیرج چوپڑا کی ماں ارشد ندیم کی کامیابی پر خوش

نئی دہلی :ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا کی والدہ نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے سلور میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی صحافی نے نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023 کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔ رپورٹ کےمطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ یہ تقریب اس بات کو ظاہر کر رہی تھی کہ پاکستان ٹیم آنے والے آئی سی مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستان ویمن کرکٹرز کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

لاہور : برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستان ویمن کرکٹرز کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،کرکٹ کے لیے  پرجوش برطانوی ہائی کمشنر  جین میریٹ نے  کٹ پہن کر خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ کھیلی۔   گزشتہ روز برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا مزید پڑھیں

پہلا دورہ پاکستان، جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی:جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے پہلے دورہ پاکستان کے لیے کراچی پہنچ گئی۔   افریقی ٹیم دبئی کے راستے پرواز EK600 سے کراچی پہنچی، جس پر ان کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے۔  پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

نئی دہلی:بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔  ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں گے۔  راجر مزید پڑھیں

ہم اپنے فینز کی سپورٹ سے نمبر ون پوزیشن پر رہنے کی کوشش کریں گے، شاداب  

لاہور:گزشتہ روز افغانستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔  آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، تیسرا نمبر بھارت کا ہے جس کے پوائنٹس کی تعداد مزید پڑھیں

 قومی ٹیم افغانستان کیخلاف سیریز کھیلنے کے بعد سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئی 

ملتان: قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف 3 روزہ سیریز کھیلنے کے بعد سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپسی کیلئے آج ہوٹل سے کولمبو ایئرپورٹ پہنچی، قومی کرکٹ ٹیم نجی ایئرلائن کے ذریعے کولمبو سے ملتان پہنچ گئی ۔ قومی ٹیم  کے کھلاڑی   آرام کریں مزید پڑھیں