لاہور: پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ میچز کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے اعلی عہدیداران پاکaستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا کا ایشیاکپ کے دوران دورہ پاکستان کا امکان ہے، یہ پیشرفت ایسے وقت میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کا دورہ پاکستان، صدر کے مساوی پروٹوکول دینے کا فیصلہ
لاہور : جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران صدر مملکت کے مساوی پروٹو کول دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے صدر پاکستان کے مساوی پروٹوکول اور حفاظتی انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وی وی آئی پی سکیورٹی اور پروٹوکول کی اس مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کا معاملہ ، لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
لاہور: ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)انتخابات کے معاملے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ مجاز اتھارٹی چیئر مین بورڈ آف مینجمنٹ کو ہٹانے کے حوالے سے مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیدی
ہمبنٹوٹا: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر سیریز میں 2 صفر سے برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلاگیا، افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔301 رنز مزید پڑھیں
ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا
کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کرلیا مزید پڑھیں
محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی
فلوریڈا : یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف 34 رنز سے کامیابی دلادی چارجرز نے مقررہ 10 اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کا مینز اور ویمنز کرکٹرز کو یکساں معاوضہ دینے کا اعلان
جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے خواتین کرکٹرز کو مرد کرکٹرز کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے مرد اور خواتین کرکٹرز کو یکساں معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد خواتین اور مرد کرکٹرز انٹرنیشنل میچز کی یکساں میچ فیس وصول کریں گے۔ عام طور پر خواتین کرکٹرز کا معاوضہ مرد مزید پڑھیں
فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی، ریکارڈ 32 فائٹرز کا اندراج
دبئی: گزشتہ برس فائٹنگ لیگ کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں سب سے زیادہ 32 امیچر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ یہ فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی۔ اس لیگ کی بنیاد شوقیہ فائٹرز کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے رکھی گئی تھی تاکہ ایک جگہ جمع ہوکر مزید پڑھیں
ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان میڈل کی دوڑ سے آوٹ
ایران: ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے آوٹ ہوگیا۔ ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ٹاپ 12 میں ایران نے پاکستان کو0-3 سے شکست دی، ایران نے 18-25، 15-25 اور 13-25 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹاپ 12 میں شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دیدی
ہمبنٹوٹا: پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 18 اور عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں