اسلام آباد:تیسری چترال فٹ بال لیگ (سی ایف ایل)26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی،پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ گزشتہ روز چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر کمال عبدالجمیل نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ جس میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پرچی کے نعروں کے ڈر سے والدین کو اسٹیڈیم میں میچ نہیں دکھایا، امام الحق
اسلام آباد:قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ مجھے دکھ اس وقت ہوتا تھا جب لوگ فیملی کے ساتھ ڈنر پر یاکہیں بھی مجھے دیکھ کر پرچی کہتے تھے۔ ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی تنقید کا جواب نہیں دیتا لیکن مجھے اس وقت دکھ ہوتا مزید پڑھیں
ذکا اشرف پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے مستعفی
لاہور:چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ ذکا اشرف نے 19 جون 2023کو پی پی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا۔ یاد رہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری،بیٹرز میں بابر ٹاپ پر برقرار
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی فہرست میں بابر کیبعد جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کا دوسرا نمبر ہے جب کہ پاکستان کے امام الحق ایک مزید پڑھیں
انٹر ڈیپارٹمنٹ باکسنگ چیمپئن شپ 28 اگست سے کراچی میں شروع ہوگی
سلام آباد:پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹ باکسنگ چیمپئن شپ 28 اگست سے کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاذ تنگ نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نو ٹیمیں حصہ لیں مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں شرکت کیلیے نیپال کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے نیپال کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کراچی آمدپر مہمان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ مہمان ٹیم کو ائرپورٹ سے خصوصی حفاظتی انتظامات میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا، جہاں بدھ کے روز نیپالی ٹیم نے آرام کیا جب کہ آئندہ 2 دن مہمان ٹیم کی نیشنل مزید پڑھیں
زمبابوے کے سابق کپتان 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئے کافی عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلہ تھے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آل راؤنڈر اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ وکٹیں لینے والے ہمہ وقت سرفہرست تھے،انہوں نے 1993-2005 کے درمیان 65 ٹیسٹ میں 216 وکٹیں حاصل مزید پڑھیں
افغانستان کے نجیب اللہ زدران پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے
کابل:افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ افغان بورڈ کے مطابق نجیب کی جگہ اسکواڈ میں شاہد اللہ کمال کو مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف میچ دیکھنے سری لنکا جائیں گے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے سری لنکا جائیں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاک بھارت میچ کی سائیڈ لائن پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ حکام کی ملاقات بھی متوقع ہے۔ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے سیکرٹری مزید پڑھیں
دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا
لاہور :دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ جس کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں