کیپ ٹاؤن: ساؤتھ افریقا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ ورلڈ کپ کی ممکنہ 4 سیمی فائنلسٹس ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ اپنے یو ٹیوب چینل کے ایک سیشن میں اے بی ڈی ویلیئرز نے عالمی کپ کے فائنل تک پہنچنے والی ٹیموں کی فہرست بنائی، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونیوالے میچز کے پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
کولمبو:ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کولمبو میں سپر فور مرحلے ے میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 10 ڈالر ہوگی۔کولمبو میں میچز کا زیادہ سے مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں ایشین کنڈیشنز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا، وہاب ریاض
لاہور:سابق پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کو ایشین کنڈیشنز کی وجہ سے فائدہ ہوگا، جبکہ بھارت میں ورلڈکپ کے دوران یہ دیکھنا ہو گا کہ وہاں کھلاڑی دبا سے کیسے نمٹتے ہیں۔ وہاب ریاض نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل، نو ٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی)نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا۔ وزیراعظم آفس کی ہدایات پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں ملک بھر میں کلبوں کی اسکروٹنی کروائی جائے۔ پی ایس بی کی زیرِ نگرانی پی ایچ ایف مزید پڑھیں
پی سی بی نے پاک افریقہ ویمن سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ فائنل کر لی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاک افریقہ ویمن سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ فائنل کر لی۔ پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مارک کولزکے مستعفی ہونے کے بعد مہتشم رشید کو عبوری ذمہ داری سونپ دی گئی، سابق کرکٹر توفیق عمر بیٹنگ کوچ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق ویمن کرکٹر ناہیدہ خان ٹیم مزید پڑھیں
قومی کرکٹرافتخاراحمد نے ایلون مسک سے ٹوئٹر اکانٹ بند کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹرافتخاراحمد نے ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک سے اکانٹ بند کرنے کی درخواست کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹرافتخاراحمد نے خود سے منسوب جھوٹا بیان پھیلانے والے (ٹوئٹر)موجودہ ایکس اکاؤنٹ صارف پرغصے کا اظہار کیا ہے،مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پرنوازنامی صارف نے افتخار احمد کے نام مزید پڑھیں
وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور نگراں وزیراعلی پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
لیگز کپ،میسی نے امریکی کلب انٹرمیامی کو فائنل میں پہنچا دیا
پنسلوینیا:ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے بدترین ریکارڈ رکھنے والی امریکی کلب انٹرمیامی کی قسمت ہی بدل دی اور اسے لیگز کپ کے فائنل میں پہنچادیا۔ لیگزکپ میں گزشتہ روز انٹر میامی اور فلاڈیلفیا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں انٹرمیامی نےفلاڈیلفیا کو 4-1سے شکست دی،36سالہ لیونل میسی انٹرمیامی کے مزید پڑھیں
بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ،دلہن کون ہے؟
اسلام آباد:دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے مزید پڑھیں
ایشیاکپ ، پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں، آن لائن بکنگ شروع
اسلام آباد:ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کے 9میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کے ٹکٹس کی قیمیتیں 20ڈالر سے شروع ہوں گی جبکہ وی وی آئی مزید پڑھیں