اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈربی شائر ٹیم کیلئے اثاثہ قرار دیدیا۔ انگلش کائونٹی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ محمد عامر عالمی کرکٹ کے بہترین باؤلرز میں سے ایک ہیں، وہ میچ ونر کھلاڑی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سہواگ نے ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 4 ٹیموں کو فیورٹ قرار دیدیا
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر بلے باز وریندر سہواگ نے رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 4 ٹیموں کو اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سہواگ نے رواں برس اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ عالمی کپ کے لیے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے میچز کی میزبانی کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر
لاہور: ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچز کیلئے گرانڈ اور پچز کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور ہائی برڈ ماڈل کے تحت ہونے والے ایشیا کپ کے 3میچز کی میزبانی کرے گا، ان میچز کیلئے قذافی سٹیڈیم کی گرانڈ اور پچز کی مزید پڑھیں
قومی کیچ بال چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی میں شروع ہو گی
کراچی: پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کیچ بال چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پولیس ،پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ ،بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی ، میجرز میٹنگ 11اگست کو ہوگی جبکہ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 14 اگست کو ہوگی۔ مزید پڑھیں
کراچی میں دو روزہ کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس اختتام پذیر
کراچی: پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والا دو روزہ کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس منی اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن مقبول آرائیں تھے، جہنوں مزید پڑھیں
حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی نامکمن ہے، اولیمپین ارشد حسین
اسلام آباد: قومی باکسنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ اولیمپین ارشد حسین نے کہاکہ حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی نامکمن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےارشدحسین کاکہناتھا کہ ملک میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن کوئی بھی کھیل حکومتی اور اسپانسر کی سرپرستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ ان کا مزید پڑھیں
ون ڈے کرکٹ میں زمان خان نسیم شاہ سے بہتر باؤلر ہیں ،عاقب جاوید
اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے ون ڈے کرکٹ میں زمان خان کو نسیم شاہ سے بہتر باؤلر قرار دیدیا۔ لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ زمان خان اسوقت دنیا کے بہترین ڈیتھ اوورز کے گیند باز ہیں انہیں ون ڈے اور ٹی20میں پاکستان مزید پڑھیں
ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور ہندوستان فیورٹ قرار
نئی دہلی: سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023کیلئے اپنی چار ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ویندر سہواگ نے اکتوبر میں شیڈول ورلڈکپ 2023کیلئے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور میزبان ہندوستان کو میگاایونٹ کیلئے فیورٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں
قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں قومی ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ خیال رہے مزید پڑھیں
جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے’، بابر کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور وہ ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کررہے ہیں، سری لنکا سے ہی بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کے مداحوں کے پھر سے دل جیت لیے مزید پڑھیں