اسلام آباد:ایشیا کپ افغانستان سیریزکے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سلیکشن کمیٹی کا 17سے 18رکنی اسکواڈ کے اعلان کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بابراعظم کپتان برقرار رہیں گے،اسکواڈ میں امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان، سلمان علی آغازشامل ہیں ۔ اسکواڈ میں افتخار احمد، شاداب خان،محمد نواز،شاہین آفریدی بھی حصہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی کرکٹر فواد عالم کا ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ، امریکا منتقلی کی تیاری
اسلام آباد:پاکستانی کرکٹ میں اپنے کیریئر کے دوران، فوادعالم نے 19ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا۔ جس میں انہوں نے 38.88کی اوسط سے مجموعی طور پر 1011رنز بنائے ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیہ دے دیا، جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ فواد عالم بہت جلد امریکا منتقل مزید پڑھیں
ورلڈکپ، پاکستان آئے گا، ہمیں 2ماہ پہلے سے معلوم تھا:ہرشا بھوگلے کا طنز
نئی دہلی:بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے ہندوستان بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ جس پر بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں
باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی
اسلام آباد: پاکستان کے قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔ باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے آصف ہزارہ کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہوگی،قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں مزید پڑھیں
دورہ آسٹریلیا ، پہلے ون ڈے میں پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224رنز سے ہرادیا
سڈنی:پاکستان شاہینز نے دور آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224رنز سے شکست دے دی۔ اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں اسکور کیں ،فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں حاصل کیں،پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں پر 323رنز بنائے، پاکستان شاہینز مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی پنشن بحال
لاہور:چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران سابق کپتان مصباح الحق اورمحمد حفیظ بھی موجود تھے۔ اس موقع پرذکا اشرف نے کہا کہ سرفراز نوازجیسے لیجنڈ کرکٹر کو اس حالت میں دیکھ کر افسوس ہوا، ایسے مزید پڑھیں
ملک میں والی بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں،کوچ قومی ٹیم
اسلام آباد:قومی والی بال ٹیم کے کوچ محمد اسماعیل خان نے کہا ہے کہ ملک میں والی بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لیاقت جمنازیم میں جاری ایشین سینئر والی بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی مزید پڑھیں
ورلڈکپ ٹرافی بنگلہ دیش پہنچ گئی، پدما برج پر رونمائی
ڈھاکا: کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی کی بنگلہ دیش کے پدما برج پر رونمائی کی گئی۔ ورلڈکپ ٹرافی 3روزہ ٹور پر بنگلہ دیش پہنچ گئی، جہاں پر پہلے ہی روز اسے پدما برج پر لے جایا گیا، وہاں آفیشل فوٹو سیشن ہوا، منگل کی ٹرافی صبح 9سے 12بجے تک نیشنل اسٹیڈیم میں نمائش کیلیے رکھی گئی۔ اس مزید پڑھیں
بھارتی کپتان کو پاکستان سے میچ کی فکر ستانے لگی
نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو پاکستان سے میچ کی فکر ستانے لگی۔ ایشیا کپ کا آغاز 30اگست کو ملتان میں میزبان گرین شرٹس اور نیپال کے مابین میچ سے ہوگا،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2ستمبر کو کینڈی میں مقابل ہوں گی، اس ہائی وولٹیج مقابلے کے حوالے سے ابھی سے خاصا مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں کامیاب
چنئی: بھارتی شہر چنئی میں ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میں قومی ٹیم نے ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے چوتھے میچ میں چین کو 1-2 سے شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے محمد سفیان خان نے چین کے خلاف پہلا گول میچ کے 20 ویں مزید پڑھیں