نسیم شاہ کا سوالات سیشن، صارفین کو دلچسپ جوابات

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر سوالات کے سیشن میں صارفین کو دلچسپ جوابات دیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نسیم شاہ نے ایک سوالات کا سیشن رکھا، جس میں ان کے مداحوں نے دلچسپ سوالات کیے، جن کا نسیم شاہ کی جانب سے بھی غیر متوقع مزید پڑھیں

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان کیاجائیگا، آئی سی سی 

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں. جیف الرڈائس کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا، شیڈول ملنے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سریز ملتوی ہو سکتی ہے ، پی سی بی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی سریز کا ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کو فروری میں ہوم سیریز  پر  پاکستان  کے خلاف میزبانی کرنا تھی ، سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے، جس میں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے متعلق گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجم سیٹھی نے وزیراعظم کو ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف مزید پڑھیں

آئی سی سی  نئی رینکنگ جاری ، ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پربراجمان

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915پوائنٹس کیساتھ پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی دوسری اور آسٹریلیا کے اسٹیو مزید پڑھیں

کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا

میرپور: آزاد کشمیر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اسپورٹس آزاد کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا۔ کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کیا، افتتاح کے موقع پر گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔ کائس اسکول اور پائلٹ اسکول کے بچوں مزید پڑھیں

سنجے منجریکر نے حارث رﺅف کو عالمی کرکٹ کا بہترین ڈیتھ بالر قرار دیدیا

نئی دہلی:سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف کو موجودہ دور میں عالمی کرکٹ کا بہترین ڈیتھ بالر قرار دیدیا،کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر ٹام موڈی اور سنجے منجریکر کہا کہ اگر پاکستانی کھلاڑی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور

لندن:انگلینڈ کے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور شروع کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ آل راﺅنڈر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو گئے تھے،معین علی نے مزید پڑھیں

 نسیم شاہ نے منگنی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

 اسلام آباد:پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی مبینہ منگنی کی خبروں کو مسترد کردیا،نسیم شاہ ان دنوں انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی وائیٹلٹی بلاسٹ کھیل رہے ہیں جن کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ کرکٹر کی منگنی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے فاسٹ بولر مزید پڑھیں

سری لنکا کی دوسرے ون ڈے میں افغانستان کو 132رنز سے شکست

کولمبو:سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 132رنز سے شکست دے دی۔ تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 323رنز بنائے،کوسال مینڈس 78رنز کی اننگ کھیل کر نمایاں بیٹر رہے جبکہ افغانستان مزید پڑھیں