جونیئر ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کھیلاجائے گا 

 اومان: کے شہر صلالہ میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل آج رات پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے شر وع ہوگا،  اب تک دونوں ٹیمیں تین بار فائنل میں آمنے سامنے آچکی ہیں،  بھارت نے دوہزار چار اور دوہزار پندرہ میں فتح پائی، انیس سو چھیانوے میں پاکستان کو ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورسز کا آغاز ہوگیا،65امیدوار شریک

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ٹو امپائرنگ کورسز کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ paکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورس میں 65امیدوار شرکت کر رہے ہیں،کورس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرز پول کومزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کا بھی آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)اور پاکستان کرکٹ بورڈ کےعہدیداروں کی میٹنگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اور آئی سی سی حکام ورلڈکپ 2023کے معاملات پر بات کریں گے،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانیکی تجویز دی تھی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی سی مزید پڑھیں

بھارتی ریسلرز  نے انڈیاگیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا منصوبہ بنا لیا

نئی دہلی: بھارت میں احتجاج کرنے والے ایلیٹ ریسلرز نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ جب ریسلرز کی جانب سے مزید پڑھیں

پی سی بی سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی کا آپشن بھی چھن جانے کا خدشہ

 اسلام آباد: ایشیا کپ 2023کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا موقف ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے نہ پاکستان آئے گی مزید پڑھیں

  کریم بینزیما کو سعودی کلب کی جانب سے 200ملین ڈالر سے زائد کی پیشکش

   میڈرڈ: ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما کو سعودی کلب کی جانب سے 200ملین ڈالر سے زائد کی پیشکش کی گئی ہے۔ ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد نے مبینہ طور پر فرانسیسی فٹبالر کو 2سالہ معاہدے کے لیے 214ملین ڈالر سے زائد ادا کرنے کی پیشکش مزید پڑھیں

میموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

نیویارک: میموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون (آج)سے امریکی ریاست اوہائیو میں ہوگا، یکم جون سے شروع ہونے والا ایونٹ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 4جون کو اختتام پذیر ہوگا اور 72ہولز پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے جبکہ امریکا سے تعلق مزید پڑھیں

ترکیہ: گلاتا سرائے فٹ بال کلب نے 23ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا

 انقرہ: انقرہ گیوجو کو مہمان گراونڈ میں ایک کے مقابلے میں 4گولوں سے شکست دینے والے گلاتا سرائے کلب نے لیگ کے خاتمے سے 2ہفتے پیشتر ہی سپور ٹوٹو سپر لیگ کے چمپین  کا اعزاز حاصل کر لیا ہے،اس طرح   گلاتا سرائے  نے 23ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انقرہ میں مزید پڑھیں

اسد میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراچی: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن  واپس وطن پہنچ گئے۔ اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود  8 ہزار 848 میٹرز  بلند چوٹی  تک پہنچے تھے،  تاہم واپسی پر چوٹی سے اترنے کے دوران کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان   مزید پڑھیں

ڈی جی اسپورٹس پنجاب کی قومی ہاکی ٹیم کو جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

لاہور: ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی جانب سے جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو 3-2سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارک باددی ہے ۔ اومان میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشیا کپ کے آخری پول میچ میں قومی جونیئر ہاکی ٹیم نے مزید پڑھیں