شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت ‘‘رن دی سلک روڈ’’ کا انعقاد

بشکیک: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تحت بین الاقوامی اسیک کول میراتھون کا آغاز کرغزستان کے چولپون عطا قصبے میں ہوا۔ میراتھون کا آغاز کرغزستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین ایڈل بیسالوف اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ نے کیا۔ میراتھون کا انعقاد شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک شدید بیمار

  جوہانسبرگ:زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک شدید بیمارہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولرکینسرکیمرض میں مبتلاہیں۔ 49 سالہ ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189ون ڈے میچزمیں زمبابویکی نمائندگی کی،میڈیا رپورٹس کے مطابق جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرعلاج سابق کرکٹرکی حالت نازک ہے۔  وزیرکھیل زمبابویکا کہنا ہے کہ ہیتھ اسٹریک کی حالت خراب مزید پڑھیں

شاہین کو ورلڈکپ 2024 کیلئے کپتانی کی طرف لائیں، عاقب جاوید

لاہور:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے بحث ہی غلط شروع ہوئی تھی، ون ڈے کا کپتان بابر اعظم کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔  لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ اور سابق فاسٹ بولرعاقب جاوید نے کہا کہ  شاہین آفریدی مزید پڑھیں

ایشین کرکٹر کونسل ایشیا کپ کے حوالے سے کل حتمی فیصلہ سنائے گا

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹر کونسل (اے سی سی)ایشیا کپ کے حوالے سے پیر کو  حتمی فیصلہ سنائے گا۔  غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ پاکستان میں ہونے سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ہندرا سنگھ دھونی کی جیک اسپرو کے کردار میں تصاویر وائرل

نئی دہلی:بھارت کو آئی سی سی ورلڈکپ، ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے۔  سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک صارف نے مصنوعی ذہانت کے ٹول مڈجرنی کا استعمال کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ہالی ووڈ فلموں کے کرداروں میں تبدیل کردیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی

کھٹمنڈو:پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے مانٹ ایورسٹ سر کر لیا۔  نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں۔ اتوار کو پاکستانی خاتون کوہ نے 8,849 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح آٹھ بج کر 2 منٹ پر سر کیا۔  نائلہ کیانی اس سیزن میں ایوریسٹ ٹاپ پر مزید پڑھیں

نیشنل گیمز 22 تا 30 مئی کوئٹہ میں ہوں گے

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 34 ویں نیشنل گیمز 22 تا 30 مئی کوئٹہ میں منعقد ہوں گے، جس کی میزبانی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کرے گی۔ نیشنل گیمز کے سلسلے میں پاکستان ریلوے کے 150کھلاڑیوں کی روانگی شروع ہوچکی ہے۔ نائب صدر ریلوے اسپورٹس بورڈ حمدان نذیر نے کہا کہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ہاکی اولمِپئن زاہد شریف  کے لئے ماہانہ 35 ہزار روپے وظیفے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ہاکی اولمپئن زاہد شرف کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے ماہانہ وظیفے کا اعلان کردیا ۔  زاہد شریف نے حکومت سے صحت و دیگر امور پر معاونت کی اپیل کی تھی۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ہاکی اولمپئن زاہد شریف سے ملاقات مزید پڑھیں

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے لئے کوئی فیورٹ نہیں، ہارون ملک

لاہور: فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( ( پی ایف ایف ) کے آئین کے مطابق صاف اور شفاف انتخابی عمل جلد از جلد مکمل کرنے کے خواہاں ہیں۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ فیفا کی ایک ٹیم پاکستان فٹ بال کنیکٹ پروگرام مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کے گھر سے افسوس ناک خبر آگئی ،دعاؤں کی اپیل

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی ان کے آبائی شہر لنڈی کوتل میں انتقال کر گئیں۔ فاسٹ بولر نے افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا: “میری دادی، ایک خوبصورت روح، نے آج آخری سانس لی۔ نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے تاتارہ گراؤنڈ لنڈی کوتل KPP میں ادا کی جائے مزید پڑھیں