نوین الحق نے کوہلی کو چھیڑنا شروع کردیا

نئی دہلی: لکھنؤ سپرجائنٹس کے افغان کرکٹر نوین الحق نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کو چھیڑنا شروع کردیا۔ گزشتہ روز ممبئی انڈینز کو کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز کے خلاف میچ کے آخر میں جب 18بالز پر صرف 8رنز درکار تھے تو نوین نے اسکرین شاٹ انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

عمان:نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف ٹو پر آج حتمی ٹرائلز ہوں جس میں اٹھارہ رکنی ٹیم کو متنخب کیا جائے گا، ٹرائلز کے پہلے روز سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر غیر ملکی ٹیم کنسلٹنٹ رولنٹ اولٹمنز بھی موجود تھے۔ جونیئر ایشیا کپ تئیس مئی سے صلالہ میں کھیلاجارہاہے، مزید پڑھیں

34 ویں نیشنل گیمز مقرر وقت پر کو ئٹہ میں ہو ں گی

کوئٹہ:حکومت کی طرف سے کلیرنس مل گئی،34ویں نیشنل گیمز مقرر وقت پر کوئٹہ میں ہوں گی ، گیمز کی مشعل کل اسلام آباد سے لاہور پہنچے گی، پہلے مرحلےمیں لاہور کالج ویمن یونیورسٹی میں رونمائی ہو گی۔ کوئٹہ انیس سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کرے گا،ان میں چھ ہزار سے زائد اتھلیٹ میڈلز کی مزید پڑھیں

آئی سی سی: فخر زمان پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے ہیرو قومی اوپنر کو سب سے سے زیادہ ووٹ پڑے، بائیں ہاتھ کے بیٹر کا مقابلہ سری لنکا کے پرباتھ مزید پڑھیں

بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، آئی سی سی کردار ادا کرے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز بیٹر اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان آکر کرکٹ کھیلنی چاہیے اور اس سلسلے میں آئی سی سی کو بھی اپنا کردارا دا کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سال 2017 میں چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ہمیشہ اہم مواقع پر ناکام رہتی ہے، رمیز راجا

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان نمبر ون کی پوزیشن 48 گھنٹے کے لیے بھی برقرار نہیں رکھ سکا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ٹیم سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم ہمیشہ اہم مواقع پر ناکام رہتی ہے۔ اگر پاکستان نیوزی لینڈ سے مزید پڑھیں

پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے جائے گی

کراچی: مسلم ہینڈز پاکستان کے تحت پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ گھروں سے محروم دنیا کے نوجوانوں کا سب سے بڑا ایونٹ 29 جولائی سے 5 اگست تک ناروے کے شہر اوسلو میں کھیلا جائے گا۔ ناروے کپ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ نوجوانوں کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ پاکستان سے سری لنکا منتقل کیے جانے کا امکان

بھارت کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے مسلسل انکار کے بعد ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ایشیائی ملک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی ذرائع مزید پڑھیں

پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے

یوایس ماسٹر ٹی 10 کی افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔ پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں اس کے علاوہ کوری اینڈرسن، شیو نارائن چندر پال اور دیگر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ شرکت کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امام الحق کے ٹویٹ پر بابر اعظم نے کیا ردعمل کیا؟

بلیک کیپس کے خلاف چوتھے اور پانچویں ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) میچ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے بلے باز امام الحق کے ٹویٹ پر رد عمل میں کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وہ ابھی تک یہ نہیں دیکھ رہے ہیں کہ ان کے ساتھی نے کیا ٹویٹ کیا ہے۔  نیوزی لینڈ مزید پڑھیں