شاہین آفریدی ورلڈ کپ، ایشیا کپ جیتنے کے لیے پر امید

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں چوتھی جیت کے ساتھ پاکستان کی ٹاپ ون ڈے ٹیم بننے کے بعد اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 اور ایشیا کپ 2023 گھر لانے پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کو و ن ڈے  انٹرنیشنل میں نمبر ون بننے پر قوم کو مبارکباد، نجم سیٹھی

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ کی فتح کے بعد اپنے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ آج پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور،بیٹسمینوں نے 46 رنز جڑ دیے

 کویت سٹی:کرکٹ کی تاریخ منفی اور مثبت ریکارڈز سے بھری پڑی ہے اور جیسے جیسے کھیل میں نت نئے طریقے اور جدت آرہی ہے ریکارڈز بھی بہت جلدی بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 36 رنز دو مرتبہ بنائے گئے ہیں مزید پڑھیں

معین خان بڑے بھائی ندیم خان کی پی سی بی سے برطرفی پر پھٹ پڑے

اسلام آباد:سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اورچیف سیلکٹرمعین خان کا کہنا ہے کہ ندیم خان کی ایمانداری کو سب جانتے ہیں اگرمیں نے منہ کھولا بہت سے لوگوں کے نام سامنے آئیں گے،ان لوگوں کی کرپشن کی کہانیاں پوری دنیا کو پتہ ہے۔    ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کیے جانے پر  معین مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 335 رنز کا ہدف دیدیا

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو کامیابی کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں دونوں ممالک کے مابین جاری ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

بابراعظم نے ون ڈے میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک روزہ میچوں میں تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔ اس سے پہلے یہ مزید پڑھیں

چوتھے ون ڈے میں پاکستان کی فتح، نیوزی لینڈ کو 102رنز سے شکست

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سیریز میں مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی ہے، قومی کرکٹ ٹیم نے میچ میں 102 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک روزہ میچوں میں تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا ہے، قومی ٹیم مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا شاہد آفریدی کے گھر پر ڈنر

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کراچی میں موجود قومی کرکٹرز  کو اپنے گھر ڈنر پر مدعو کیا۔  سابق کپتان نے روایتی پکوانوں سے نوجوان کرکٹرز کی تواضع کی،ڈنر پارٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی ارکان نے شرکت کی جن میں نائب کپتان شاداب خان، وکٹ کیپر محمد رضوان، شاہین مزید پڑھیں

امریکی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹوری بووی 32سال کی عمر میں چل بسیں

 نیو یارک:امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹوری بووی 32 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوری بووی امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق حکام 30سال کی ایک خاتون کی خیریت جانچنے کے لیے گئے مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونیکا امکان

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم کو دیئے جانے کا امکان ہے، نریندرا مودی سٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کے لحاظ سے کرکٹ کا سب سے بڑا مزید پڑھیں