اینڈی مرے کا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام

میڈرڈ: معروف برطانوی ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا۔ ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، برطانوی ٹینس سٹار کو اٹلی کے اینڈریا واواسوری نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رانڈ میں شکست دے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کاپاکستان کو جیت کیلئے337 رنز کا ہدف، مچل کی مسلسل دوسری سنچری

راولپنڈی: پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل مچل نے مسلسل دوسری سنچری داغ دی ، جس کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 337 رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں مزید پڑھیں

فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے

راولپنڈی: پاکستان کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے اپنے ون ڈے کرکٹ کیریئر میں تین ہزار رنز مکمل کرلیے۔ قومی ٹیم کے لیفٹ آرم بیٹر نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ کے خلاف دو سرے ون ڈے میچ کے دوران عبور کیا، جس کے نتیجے میں وہ 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے برتری حاصل کرکے سیریز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ پاکستانی شاہینوں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے کی مزید پڑھیں

بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے برا مان جائیں گے،بابر اعظم

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اچھا رشتہ رکھتے ہیں لیکن 3 کھلاڑی ایسے ہیں جو ان کے بہترین دوست ہیں۔ پاکستان کرکٹ بور کے آفیشل یوٹیوب چینل سے بابر اعظم کے انٹرویو کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ میزبان مزید پڑھیں

امی کے انتقال کے بعد ایک سال تک گولیاں کھاتا رہا، نسیم شاہ

اسلام آباد:پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے والدہ کے انتقال کے بعد ذہنی تنائو کا شکار ہونے اور  سال بھر دوائیاں لینے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نسیم شاہ   نے بتایا کہ  میں آج بھی والدہ کی یاد پر بات نہیں کرپاتا، میں ان کے مزید پڑھیں

انگلش پریمیئرلیگ، نیو کیسل یونائیٹڈ اور بورن مائوتھ نے اپنے میچز جیت لئے

لندن:انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکیسل یونائیٹڈ ، بورن ماتھ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ ٹوٹنہم ہاٹ پوراورمانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ 2-2گول کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گوڈیسن پارک، لیورپول میں کھیلے گئے میچ میں نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم نے ایورٹن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے مزید پڑھیں

بابر اعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ Look at Babar Azam giving all the respect in the world to Shadab Khan’s parents. Those who respect their elders and parents have Allah’s support, no agenda can stop مزید پڑھیں

بابراعظم تیزترین 12ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 12ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔  قومی کپتان نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی 277ویں اننگز میں 46گیندوں پر 49رنز بناکر یہ سنگ میل عبور کیا، وہ یہ اعزاز پانے والے 8ویں پاکستانی بیٹر ہیں۔ کپتان بابراعظم ایشیائی بیٹرز میں ویرات مزید پڑھیں

پاکستان ون ڈے انٹرنیشنل میں 500 میچ جیتنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی

راولپنڈی: پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل میں 500 میچ جیتنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی ۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ایک روزہ میچ جیت کر گرین شرٹس نے ون ڈے انٹرنیشنل میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل کر لیں ۔ پاکستان سے قبل آسٹریلیا اور مزید پڑھیں