بابراعظم اور ٹیم کیلئے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات ہیں،شاہد آفریدی

لاہور : سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متعلق نجم سیٹھی سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے تصدیق کی کہ بابراعظم کی کپتانی کی بات مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ائرپورٹ سے ہوٹل پہنچا یا گیا

لاہور : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5ون ڈے اور 5ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔کیوی ٹیم کو سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔ پاکستان آمد کے موقع پر کیوی کرکٹر ڈیرل مچل نے مزید پڑھیں

پاکستان 2 بھارتی شہروں میں میچ کھیل سکتا ہے، انڈین میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنے میچ چنئی اور کولکتہ میں کھیلنے کو ترجیح دے گا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں  برس بھارت میں ہونے والے ایک روزہ عالمی کپ  میں پاکستانی ٹیم اپنے میچ چنئی اور کولکتہ کے شہروں میں کھیلنے مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی فٹ بال کپ آسڑیلیا میں شروع

سڈنی :خواتین کے ورلڈ کپ کے شریک میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے عالمی فٹ بال شو پیس کے 100 دن کے الٹی گنتی کو نشان لگا یا جس میں کھیل میں صنفی مساوات کے مطالبے اور شائقین کو ایونٹ کے پیچھے جانے کے لئے ایک ریلی کی آواز تھی۔ 32 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ، مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ میچز کے آن لائن ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز میں چوتھے اور پانچویں ٹی20 اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز کے ٹکٹ 11 اپریل سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شائقین ٹکٹ خریدنے کے لیے pcb.bookme.pk پر 1600 سے لاگ اِن ہو سکتے ہیں۔ پی سی بی نے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہونگے، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا دو ٹوک موقف ہے کہ ہم ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی پروگراممیں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے جو فیصلہ ہوگااس کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے قبل ہمیں فاسٹ بالرز کا خیال رکھنا ہے ،عمر گل

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور بالنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا دوبارہ موقع ملنا میرے لئے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بالنگ کوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے یہ خوش آئند مزید پڑھیں

سعودی عرب اگلے سال ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کرے گا

ریاض: سعودی عربین ایکوسٹرین فیڈریشن کے عہدیداروں نے ایف ای آئی ورلڈ کپ فائنلز 2024 کے میزبان ملک کا پرچم حاصل کر لیا ہے، یہ ایونٹ پہلی بار مشرق وسطیٰ میں منعقد کیا جائے گا۔ 4 سے 8 اپریل تک امریکی شہر اوماہا، نیبراسکا میں منعقدہ ورلڈ کپ فائنلز 2023 کے اختتام پر انٹرنیشنل فیڈریشن مزید پڑھیں

چارلسٹن اوپن: انس جابر نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

چارلسٹن:تیونس کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 5انس جابر نے شاندار کارکردگی کی بدولت چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ایونٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں انس جابر نے تھرڈ سیڈ روسی ٹینس سٹار داریا کستکینا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5-7اور 5-7سے شکست دے کر مزید پڑھیں

ون ڈے کپ کی عالمی جنگ:رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہوں گے

اسلام آباد:ون ڈے کپ کی عالمی جنگ میں رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان  نئے ہوں گے،آنے والے چند ماہ میں اگر کوئی تبدیلی نہ آئی تو ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کی قیادت نئے کپتانوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ انگلینڈ میں 2019میں کھیلے گئے ورلڈ کپ سے اب مزید پڑھیں