لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، کین ولیمسن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے اسٹار بلے باز کے رواں سال کے آخر میں ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر سے باہر ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کین ولیمسن کو اپنے زخمی مزید پڑھیں
الیگزینڈر سیفرین بلامقابلہ 2027تک یوئیفا کے صدر منتخب
لزبن:الیگزینڈر سیفرین بلا مقابلہ تیسری مدت کے لئے یونین آف یورپین فٹ بال ایسوی ایشنز(یوئیفا )کے صدر منتخب ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق الیگزینڈر سیفرین پہلی بار سابق صدر مشیل پلاٹینی کے بعد 2016میں صدر منتخب ہوئے تھے اور وہ اب 2027تک عہدے پر براجمان رہیں گے۔ سیفرین نے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد یو مزید پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے غیر ملکی کوچز پر سوال اٹھا دیے
اسلام آباد :پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے قومی کرکٹ ٹیم کیلے غیر ملکی کوچنگ اسٹاف لانے کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف زیادہ تجربہ نہیں، مکی آرتھر نے انہیں باولنگ کوچ بنانے کی پیشکش کی تھی ، پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کرنا میرے لے اعزاز مزید پڑھیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ: مختلف کھیلوں کی فیسوں میں اضافے کی تجاویز
پشاور: پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سینٹر نے سال 2023 کے لیے مختلف کھیلوں کی فیسوں میں اضافے کی تجاویز دی ہیں اورپروپوز فیسیں بھی متعین کردی گئی ہیں۔ نئی تجویز کردہ فیسوں کے مطابق بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں سے قبل ازیں ایک ہزار روپے چارجز اور ماہانہ پانچ سو روپے وصول کیے جاتے تھے جبکہ مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے 23ویں سالگرہ سسرال میں منائی، تصاویر وائرل
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 23ویں سالگرہ گزشتہ روز 6 اپریل کو منائی۔ شاہین نے کراچی میں اپنے سسر شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا،شاہد آفریدی نے آفیشل ٹوئٹراکائونٹ پر تصاویرشیئرکرتے ہوئے داماد کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ HBD @iShaheenAfridi khush Rahoo….. pic.twitter.com/wukr0IAMXz — مزید پڑھیں
آئی پی ایل نے کین ولیمسن کو ون ڈے ورلڈکپ سے باہر کروادیا
کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)نے بڑا دھچکا دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ Injury Update | Kane Williamson will require surgery on his injured right مزید پڑھیں
عماد وسیم پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں، راشد لطیف
اسلام آباد: سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ عماد وسیم چور دروازے سے نہیں بلکہ پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں،سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ عماد وسیم کے ساتھ ناانصافی ہوئی، آل رانڈر چور دروازے سے نہیں بلکہ پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں. انہوں مزید پڑھیں
اسپینش کپ، بارسلونا کو شکست، ریال میڈرڈ فائنل میں پہنچ گئی
اسپینش کپ کے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو چار صفر سے آئوٹ کلاس کردیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے کریم بینزیما نے ہیٹ ٹرک بنائی۔ بینزیما تین روز کے دروان دوسری ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے ،اسپیش کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔
چارلسٹن اوپن،جیولیانا اولموس اور اینا شیبہارا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
چارلسٹن:میکسیکو کی ٹینس کھلاڑی جیولیانا اولموس اوران کی جاپانی جوڑی دار اینا شیبہارا پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں میکسیکو کی ٹینس کھلاڑی جیولیانا اولموس اوران کی جاپانی مزید پڑھیں