سڈنی:قدیم سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے اسٹینڈز کو خطرناک اور سہولیات کو ناکافی قرار دے دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے قدیم سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے سٹینڈز کو خطرناک اور سہولیات کو ناکافی قرار دے دیا، معروف وینیو کو صحت اور سیفٹی سے متعلق معیار سے ہم آہنگ ہونے میں جدوجہد کا سامنا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلش پریمیئر لیگ :برائٹن اینڈ ہوو البیون اور لیڈز یونائیٹڈ نے میچز جیت لئے
لندن:مانچسٹر نے انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا،برائٹن اینڈ ہوو البیون اور لیڈز یونائیٹڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ آسٹن ولا نے لیسٹر سٹی ،برائٹن اینڈ ہوو البیون نے بورن مائوتھ اور لیڈز یونائیٹڈ نے ناٹنگھم فاریسٹ کو شکست دی۔ ای پی ایل کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز 11اپریل کو پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے گرین شرٹس کے غیر ملکی کوچز 11اپریل کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پیوٹک پاکستان وائٹ بال اسکواڈ کو 11اپریل کو جوائن کرلیں گے۔ گرانٹ بریڈبرن کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کیا جائیگا جبکہ اینڈریو پیوٹک مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارتی ٹیم نہیں آتی تو پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، سلیم یوسف
کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کا ایشیا کپ کے لیے پاکستان آنے سے صاف انکار سخت فیصلہ ہے، اگر بھارتی ٹیم اپنے فیصلے پر برقرار رہتی ہے تو پھر پاکستان کو بھی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جانا چاہیے۔ کراچی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں مزید پڑھیں
محمد حفیظ کو ایم سی سی کی اعزازی تاحیات رکنیت مل گئی
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو میرِلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی تاحیات رکنیت سے نواز دیا گیاہے۔ بدھ کے روز ایم سی سی نے ٹوئٹر پر تاحیات اعزازی رکنیت حاصل کرنے والے 17 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔ 👏 MCC awards Honorary Life Membership of the Club مزید پڑھیں
آئی پی ایل میں انجری، کین ولیمسن بیساکھی پر آ گئے
آکلینڈ:آئی پی ایل میں انجری کے بعد کین ولیمسن بیساکھیوں کے سہارے وطن واپس پہنچ گئے۔ آئی پی ایل میں میچ کے دوران انجری کے باعث باہر ہونے والے کین ولیمسن بیساکھیوں کے سہارے وطن واپس پہنچ گئے، گزشتہ روز وہ آکلینڈ پہنچے، ان کے گھٹنے پر پٹیاں لپٹی ہوئی تھیں جبکہ وہ بیساکھی کے مزید پڑھیں
راشد خان نے ہاردک پانڈیا کے ہمراہ سحری کرنے کی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد:افغانستان کے اسٹار آل رائونڈر راشد خان نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ سحری کرنے کی تصویر شیئر کردی۔ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کے لیے بھارت میں موجود راشد خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے کھلاڑی نور احمد موجود ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CqoXH31I2ju/?utm_source=ig_web_copy_link مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ لیگ، ایلن ولکنز کا حارث اور شاہین کیلئے اردو میں خصوصی پیغام
اسلام آباد:سابق برطانوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے انگلش لیگ دی ہنڈرڈ میں شامل ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رئوف اور شاہین آفریدی کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ ایلن ولکنز نے لکھا کہ مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں
اعصام الحق اے ٹی پی مراکش گراں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
رباط:پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سینڈر آرینڈزاے ٹی پی مراکش گراں پری حسن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈونیڈن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں جاندار کم بیک کرتے ہوئے سری لنکا کو با آسانی 9وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-1 سے برابر کر دی ۔ میزبان کیوی ٹیم نے 142رنز کا ہدف با آسانی 14.4اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،ٹم مزید پڑھیں