کراچی: آرام نہیں کام بابر اعظم اور محمد رضوان نے بدستور قومی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا۔ پاکستان اور افغانستان میں 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 مارچ کو شارجہ میں شروع ہوگی، رینکنگ میں گرین شرٹس کی پوزیشن تیسری جبکہ حریف دسویں نمبر پر موجود ہے، بعض حلقے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ ، ایشیا لائنز نے انڈین مہاراجہ کو 9 رنز سے شکست دیدی
دوحہ: لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے گوتم گھمبیر کی انڈین مہاراجہ کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ سابق اسٹار کرکٹرز کی بہار ایک بار پھر دوحہ کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں دیکھائی دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا
ریاض:سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم النصر اور ال اتحاد کے درمیان میچ کھیلا گیا،میچ کے اختتام پر ایک صفر سے شکست کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم کی کارکردگی مزید پڑھیں
لیجنڈز لیگ کرکٹ کیلئے کئی کرکٹرز دوحہ پہنچ گئے
دوحا:پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کئی ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز لیگ کرکٹ کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب اختر، سہیل تنویر اور عبدالرزاق دوحہ پہنچ چکے ہیں جو کہ آج سے شروع ہونے والی لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ Back on the pitch with مزید پڑھیں
پاک افغان ٹی 20سیریز، شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کا امکان
اسلام آباد:رواں ماہ پاکستان اور افغانساتن کے مابین شارجہ میں 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، اس سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے،مستقبل کے لئے مضبوط اور متوازن ٹیم کی تشکیل دینے کے لئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں
لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
لاہور:قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی،قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی۔ اس سے قبل رنز کی سب سے بڑی فتح 117 رنز سے ملتان نے کوئٹہ کیخلاف حاصل کی مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
اسلام آباد:افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی )کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول میں ردو بدل ہاک آئی ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کے باعث کرنا پڑا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب مزید پڑھیں
پی ایس ایل8: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو4 وکٹوں شکست دیدی
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانزنے پشاور زلمی کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس سے قبل پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔ پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو جیت کےلئے 243رنز کا ہدف دیا تھا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی مزید پڑھیں
نیمار کے ٹخنے کی سرجری قطر میں کی جائے گی
دوحہ: پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار کھلاڑی برازیلین فٹبالر نیمار کے ٹخنے کی چوٹ کی سرجری برطانوی ماہرین کی نگرانی میں قطر میں کی جائے گی۔ ہسپتال حکام کے مطا بق جیمز کالڈر اسپورٹس میڈیسن کلینک میں سرجری کی نگرانی کریں گے۔ کلینک حکام نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی شہرت یافتہ اسپورٹس میڈیسن مزید پڑھیں
پی ایس ایل8: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دیدی
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے رالپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ 15.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا سکی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے حسن علی مزید پڑھیں