سرفراز کی انگلی میں فریکچر نہیں، ایکسرے رپورٹ کلیئرآ گئی

اسلام آباد:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی ایکسرے رپورٹ کلیئر آگئی۔ سرفراز احمد گزشتہ روزنسیم شاہ کی گیند پر انجرڈ ہوگئے تھے، ان کی انگلی پر گیند لگی جس کیباعث ان کا ایکسرے کرایا گیا جو اب کلیئر آیا ہے، سرفراز احمد کی انگلی میں کوئی فریکچر نہیں ہے  البتہ ان کی انگلی مزید پڑھیں

 پریمیئر لیگ ،برینٹ فورڈ کی 9ویں فتح، فلہم کو 2-3سے شکست دیدی

لندن:انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں برینٹ فورڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ برینٹ فورڈ کی لیگ میں یہ9ویں فتح ہے،جی ٹیک کمیونٹی سٹیڈیم، برینٹ فورڈ میں کھیلے گئے میچ میں برینٹ فورڈ اور فلیم کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں برینٹ فورڈ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد مزید پڑھیں

 گالف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی

اسلام آباد:36ویں گالف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی 4رکنی گالف ٹیم بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان گالف ٹیم ڈھاکہ میں 8سے 11مارچ تک ہونے والی گالف چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، پاکستان گالف فیڈریشن کے مطابق مذکورہ چیمپئن شپ کرمیٹولہ گالف کلب میں کھیلی جائے گی،پاکستانی ٹیم 2مرد اور2خواتین مزید پڑھیں

آئیوری کوسٹ کے فٹبالر کی ٹریننگ کے دوران اچانک موت

آئیوری کوسٹ:ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران انتقال کر گئے۔ آئیوری کوسٹ  کے  فرسٹ لیگ کلب  ریسنگ کلب ڈی ابیجان میں کھیلنے والے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران وفات پا گئے،21سالہ  فٹ بالر  کی  سول فٹ بال کلب  کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا انعقاد 28 نومبر سے 9 دسمبر 2023 تک ہوگا

 ابوظہبی:ٹی 10نے اپنی 7 ویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل 28نومبر سے ہفتہ 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ابوظبی میں اس کا مسلسل 5 واں سیزن ہوگا۔  گزشتہ سیزن کی فاتح دکن گلیڈی ایٹر تھی۔ ابوظبی کرکٹ اینڈ سپورٹس حب کے سی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2023: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کی اور 207 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔ لاہور قلندرز 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں  172 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پشاور زلمی مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ کے گلے کی ہڈی بن گئی

لاہور:ر واں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈمتعدد ڈیڈ لائنز گزرنے کے باوجود تاحال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو ٹیکس چھوٹ کے ساتھ ٹیموں، میڈیا اور فینز کے لیے ویزے جاری کرنے کی دستاویزات جمع کروانے مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی انگلیوں کی ایکسرے رپورٹ آگئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی انگلیوں کا ایکسرے کرالیا گیا۔ گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد سرفراز احمد کو ٹیم ڈاکٹر کی نگرانی میں مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا، اسپتال میں سرفراز احمد کی انگلیوں کے ایکسرے کرائے گئے جس میں فریکچر مزید پڑھیں

یونائیٹڈ نے شاندار مقابلے کے بعد ملتان کو شکست دے دی

راولپنڈی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز  کا 206 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر  آخری اوور میں حاصل کیا۔ یونائیٹڈ کے کپتان مزید پڑھیں

ٹوکیو میراتھن میں پاکستانی ایتھلیٹس چھا گئے

ٹوکیو:ٹوکیو میراتھن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سلمان خان اور حامد بٹ نے میراتھن مقابلوں کا اہم ترین اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق 5مارچ کو ہونے والے ٹوکیو میراتھن میں حامد اور سلمان سمیت پاکستان کے 11باصلاحیت ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوکیو میراتھن مکمل کی،ان میں 5خواتین بھی شامل مزید پڑھیں