راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بالر حسن علی نے کراچی کنگز کے خلاف بانڈری پر شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کرکٹ کو دنگ کر دیا۔ حسن علی نے کراچی کنگز کے خلاف بانڈری پر شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بانڈری سے باہر جاتی ہوئی گیند کو روک کر وین ڈر ڈوسین مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی نے ایشین کونٹینٹل ٹائٹل بھی جیت لیا
کراچی : سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے شہیر آفریدی نے ایشین کونٹینٹل ٹاٹئل بھی جیت لیا ہے۔ شہیر فریدی کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے۔ وہ باکسنگ کے میدان می پاکستان کے لیے کئی اہم مقابلے جیت چکے ہیں۔ شہیر آفریدی ایشین کونٹینٹل کا ٹائٹل رکھنے والے تھائی لینڈ کے باکسر مزید پڑھیں
بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ بھی 3 دن میں ختم
اندور:بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ بھی 3 دن میں ختم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے دو ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد بھارت کو تیسرے میچ میں 9 وکٹ سے ہرادیا۔ اس سیریز میں حیران کن طور پر کوئی بھی میچ پانچویں دن تو دور کی بات چوتھے دن تک بھی مزید پڑھیں
مداحوں کی محبت سے لگتا ہے میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں، ڈیوڈ ویسا
لاہور:قلندرز کے آل رانڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ لاہور کے مداحوں کی محبت سے لگتا ہے میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں۔ ایک انٹرویو میں ڈیوڈ ویسا نے کہا لاہور قلندر کا حصہ رہنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ آپ 5 برس تک ایک ہی مزید پڑھیں
وقار یونس کی قلندرز کیخلاف میچ میں سرفراز کی بیٹنگ پر تنقید
راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم سابق ہیڈکوچ وقار یونس نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی بیٹنگ پر شدید تنقید کی ہے۔ سابق کرکٹر نے سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے خلاف گلیڈی ایٹرز کو پہلے ہی کوئی خاطر خواہ آغاز نہ مزید پڑھیں
لیونل میسی کی اہلیہ کے سپر اسٹور پر فائرنگ، دھمکی آمیز پیغام موصول
روساریو:ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کی اہلیہ کے سپر اسٹور پر فائرنگ کے بعد حملہ آور دھمکی آمیز خط چھوڑ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے شہر روساریو میں لیونل میسی کی اہلیہ انٹونیلا روکازو کی سپر مارکیٹ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فٹبالر کے مزید پڑھیں
ہر فارمیٹ میں ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، عبداللہ شفیق
لاہور:قلندرز کے ٹاپ آرڈر بیٹر عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ میں نے خود کو ایک فارمیٹ کے لیے محدود نہیں رکھا ہوا جو فارمیٹ ملے اس کو اس کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے پہلے 3 میچز کے لیے میں کمبی مزید پڑھیں
ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں میسی کا ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ
بیونس آئرس:ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں ہونیو الے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ٹیم کی تاریخی جیت پراپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ایک شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن فرانس کو شکست مزید پڑھیں
کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں چھٹی شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت
راولپنڈی : ایچ بی ایل پی ایس ایل 8کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے، بابر اعظم
لاہو ر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے اور سب تیاریاں اسی کے حوالے سے جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈکپ بہت بڑا ایونٹ ہے اور یہ مزید پڑھیں